مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

سارہ خان

محفلین
سالگرہ مبارک ہو سارہ ۔۔دعا ہے ہمیشہ خوش رہو۔ابھی تو کوئی نظم یاد نہیں آ رہی کل لکھوں گی:)

tfweb314vz0.jpg

سارہ یہ کیک تمہارے لیئے :)

tfweb310ze0.jpg

سارہ یہ تمہارا گفٹ :)

بہت شکریہ ڈیئر ۔۔ تمہارے فون کا ایس ایم ایس کا اس کیک اور گفٹ کا ۔۔:) خوش رہو ۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
ابر پہ پھولوں پر کلیوں پر ،
چاند پہ گلشن میں پریوں میں
نور پہ خوشبو پر رنگوں پر ،
اک مسکان سی چھائی ہوئی ہے
گیت ہیں گاتے چاند ستارے
جھوُم اٹھے ہیں مست نظارے
رُت ساون کی صبح سے شب تک
پھولوں سے مہکائی ہوئی ہے
کیا تحفہ دیں سوچ رہیں ہیں
01hmm.gif

چاند سے کوئی شے لے آئیں :confused:
یا پھر پیش کریں دل اپنا :confused::rolleyes:
وافر اِک زیبائی ہوئی ہے
صبح مبارک شام مبارک
عمر کے سب ایام مبارک
ماہ مبارک سال مبارک
دل نے دھوم (ٹو) مچائی ہوئی ہے
سالگرہ تیری آئی ہوئی ہے ۔
01dance2.gif
دھوم ٹو۔۔۔:grin::grin:

بہت خوبصورت نظم ۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
سارہ ،۔۔ مجھے بہت نیند آئی ہوئی ہے :( اس لئے میں نیٹ آف کرنے سے پہلے ادھر کو آئی بارہ نہیں بجے ابھی میری طرف ۔ مگر آنکھیں میری بند ہورہی ہیں ،
کل کیک کے ساتھ آتی ہوں ،۔۔ ۔
اور کل سیٹرڈے ہے ۔ یاد ہے ناں ہفتے کے دن میرا فون ڈے ہوتا ہے ۔ جب تک میں فون نا کر لوں ناشتہ نہیں کرتی اسلئے سویرے ، دوپہر اپنا موبائل آن ہی رکھنا کہ صبح بستر سے نکلنے سے پہلے میں تمھیں ہی کال کروں گی کہ برتھڈے بھی تو ہے ۔

اور یہ لو پھول تمھارے لئے ۔
DSCF2392xz.jpg

اے پھول یہ پھول میرے پھول کو دینا
کہنا یہ پھول تیرے پھول نے بیجھا ہے
zzzbbbbnnnn.gif

سالگرہ مبارک کل کیک کے ساتھ ،
اوکے سی یو سون ،۔۔ ۔
شب بخیر ، ۔۔

آج تو رات 12 بجے سے فون آن ہی رکھا ہوا ہے میں نے ۔ صبح 6 بجے موبائل بجا تو دیکھا ماورا کا ایس ایم ایس تھا۔۔:) آپ کسی بھی وقت کر لیں میں فرصت سے اٹینڈ کر رہی ہوں آج سب کی کالز ۔۔:grin:

پھول ایک پھول سے دوسرے پھول تک پہنچ گیا۔۔ تھینکس۔۔:)
 
تیشہ

birthday2.gif

میں ناشتہ کرلوں پھر لائبیریری سے ہو آؤں تو آتی ہوں کیک کے ساتھ
birthday4.gif
 
حسن علوی

محفلین
دھاگے کے عنوان سے کچھ واضح نہیں تھا مگر پھر بھی ہماری نظروں سے کہاں کوئی بچ سکا ھے:grin:

بہت بہت مبارک ہو سارہ سالگرہ۔ امید ھے زیادہ دیر نہیں ہوئی ہوگی مجھے۔ اللہ پاک تمہیں بہت سی خوشیاں عطا فرمائے (آمین)۔
ویسے کتنے سو برس کی ہو چکی ہو؟;)
 
تیشہ

محفلین
ھمم تصویر پر ہی گزارہ کرنا پڑے گا ۔۔:( آپ میری طرف سے خوب کھانا کیک ۔۔ میرے حصے کا بھی ۔۔ میں سمجھوں گی میں نے کھایا ہے ۔۔:)

ہم کھانے لگے ہیں کیک سارہ ، ۔۔ تمھارے لئے یہ ، ۔۔ ،
تم اب اسے دیکھکر سمجھو تم نے ہی کھایا ہے ۔ میں اب کیک کھاکر ذرا باہر ڈنر کو نکل رہی ہوں رات آتی ہوں تب تک تم یہ کھاؤ ،
بہت مزے کا ہے ۔ میرے منہ میں ہے اب :grin: ، میں کھا رہی ہوں ،
سالگرہ مبارک ۔ :cool:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارےےےےےےےےےےےےے

سالگرہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ

سارہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ کی ی ی ی ی ی ی ی

:)

:) میری دلی مبارک باد سارہ ! :)

کیسے منائی سالگرہ ، کیسے سب دن گذارا ؟ کیا کچھ کیا ۔ ۔ ۔ کیا کچھ ملا :grin: اور اسپیشل گفٹ آیا کہ نہیں :grin:
:grin:
 
سارہ خان

محفلین
دھاگے کے عنوان سے کچھ واضح نہیں تھا مگر پھر بھی ہماری نظروں سے کہاں کوئی بچ سکا ھے:grin:

بہت بہت مبارک ہو سارہ سالگرہ۔ امید ھے زیادہ دیر نہیں ہوئی ہوگی مجھے۔ اللہ پاک تمہیں بہت سی خوشیاں عطا فرمائے (آمین)۔
ویسے کتنے سو برس کی ہو چکی ہو؟;)
ل و ل ۔۔ عنوان سے تو واقعی یہ دھاگہ کوئی بھول بھلیاں لگ رہا ہے ۔۔:grin:
دیر بالکل بھی نہیں ہوئی ۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔:)
کتنے سو برس کی ۔۔ :eek: کوئی جن کی بچی لگتی ہوں کیا آپ کو ۔۔:grin:
جتنے سو برس کے آپ ہو نہ اس میں ایک آدھ سال ایڈ کر لو ۔۔:tounge:
 
سارہ خان

محفلین
ہم کھانے لگے ہیں کیک سارہ ، ۔۔ تمھارے لئے یہ ، ۔۔ ،
تم اب اسے دیکھکر سمجھو تم نے ہی کھایا ہے ۔ میں اب کیک کھاکر ذرا باہر ڈنر کو نکل رہی ہوں رات آتی ہوں تب تک تم یہ کھاؤ ،
بہت مزے کا ہے ۔ میرے منہ میں ہے اب :grin: ، میں کھا رہی ہوں ،
سالگرہ مبارک ۔ :cool:
ھمم مزے کا لگ رہا ہے باجو ۔۔ :) آپ نے کھایا یا میں نے ایک ہی بات ہے ۔:) بہت ڈھیر سارا شکریہ اتنی محبتوں کا۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
ارےےےےےےےےےےےےے

سالگرہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ

سارہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ کی ی ی ی ی ی ی ی

:)

:) میری دلی مبارک باد سارہ ! :)

کیسے منائی سالگرہ ، کیسے سب دن گذارا ؟ کیا کچھ کیا ۔ ۔ ۔ کیا کچھ ملا :grin: اور اسپیشل گفٹ آیا کہ نہیں :grin:
:grin:

:) شکریہ شگفتہ ۔۔ سالگرہ ایسے منائی کہ بھابی کیک بنا کر لے آئیں ۔۔ پاپا الگ کیک لیتے ہوئے آئے ۔۔ تو دو دو کیک کاٹے ۔۔:grin: کافی کچھ ملا۔۔ گفٹ تو سب ہی اسپیشل ہوتے ہیں ۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
اب باجو نے پورا بھی نہیں کھایا ہوگا ۔۔:) اور تصویر میں تو پورا ہے نہ ۔۔ باجو نے اتنی محبت سے بنایا ہے ۔۔ بس اس ہی میں سے کھاؤ ۔۔۔:)
 
Top