ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

محمد عمر

لائبریرین
وصی صاحب کا بتایا مسئلہ وہ نہیں جو پہلے حل کیا جا چکا ہے۔ یہ انٹرنیٹ یا ریختہ کی سروس میں تعطل لگ رہا ہے۔ ٹائم آؤٹ یعنی کہ کچھ تصاویر ڈاؤنلوڈ ہونے میں زیادہ وقت صرف ہو رہا ہے۔ دوبارہ کوشش کر کے دیکھیں۔
 
تعمیر

محفلین

جی آپ نے درست فرمایا۔
غالباً ریختہ سرور کا ہی مسئلہ ہے۔ ابھی ایک دوسرے کمپیوٹر سے چیک کیا تو تھوڑا تاخیر سے سہی، مگر چل رہا ہے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
جی آپ نے درست فرمایا۔
غالباً ریختہ سرور کا ہی مسئلہ ہے۔ ابھی ایک دوسرے کمپیوٹر سے چیک کیا تو تھوڑا تاخیر سے سہی، مگر چل رہا ہے۔

میرے پاس تو ریختہ کی کتابیں ویب کے ساتھ مسئلہ درپیش ہے۔ کچھ صفحات لوڈ ہی نہیں ہوتے۔
 
موجو

لائبریرین
یہ ڈاؤن لوڈر کام نہیں کررہا چند دن سے کوشش میں ہوں

Unhandled exception. System.AggregateException: One or more errors occurred. (Index was out of range. Must be non-negative and less than the size of the collection. (Parameter 'startIndex'))
---> System.ArgumentOutOfRangeException: Index was out of range. Must be non-negative and less than the size of the collection. (Parameter 'startIndex')
at System.String.IndexOf(String value, Int32 startIndex, Int32 count, StringComparison comparisonType)
at System.String.IndexOf(String value, Int32 startIndex)
at RekhtaDownloader.Book.FindTextBetween(String source, String start, String end)
at RekhtaDownloader.Book.DownloadBook(String outputPath)
at RekhtaDownloader.BookExporter.DownloadBook(String bookUrl, Int32 taskCount, OutputType output, String outputPath, CancellationToken token)
at Downloader.Program.DownloadBook(String bookUrl, Int32 taskCount, OutputType outputType, CancellationToken token) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 74
at Downloader.Program.<>c__DisplayClass0_0.<<Main>b__0>d.MoveNext() in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 61
--- End of inner exception stack trace ---
at System.Threading.Tasks.Task.ThrowIfExceptional(Boolean includeTaskCanceledExceptions)
at System.Threading.Tasks.Task`1.GetResultCore(Boolean waitCompletionNotification)
at System.Threading.Tasks.Task`1.get_Result()
at Microsoft.Extensions.CommandLineUtils.CommandLineApplication.<>c__DisplayClass79_0.<OnExecute>b__0()
at Microsoft.Extensions.CommandLineUtils.CommandLineApplication.Execute(String[] args)
at Downloader.Program.Main(String[] args) in /home/runner/work/rekhtadownloader/rekhtadownloader/Downloader/Program.cs:line 69
 
MindRoasterMirs

محفلین
نئے ورژن میں یہ والی فائل موجود نہیں تھی ۔ یہ میں نے پرانے والے سے کاپی کی ہے تو چل رہی ہے ۔
کیا ایک سے زیادہ کتب کا لنک دے کر سب کو ایک بار میں ڈونلوڈ کرنے کا کہا جاسکتا ہے ؟ اس سے فی الحال ایک ہی لنک دینے کی آپشن ہے ۔
rekhtaguie.png
 
جی اس فائل کا مصنف میں نہیں ہوں۔ یہ ایک یو آئی ہے جو کہ شاید سروش نے لکھا ہے۔ اگر آپ کے پاس اس فائل کی کاپی ہے تو اسے استعمال کر دیکھیں اسے کام کرنا چاہیے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
جناب میرے پاس تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ کچھ دن ریختہ کی طبیعت کچھ نا ساز سی رہی ہے لیکن اب بالکل ٹھیک ہے۔ میں نے قریبا 500 صفحات کی 7 کتابیں اتاریں ہیں اور وہ بھی بنا کسی ایک ایرر کے۔
دوبارہ کوشش کریں اور اپنے انٹرنیٹ کنیکشن کی رفتار ضرور دیکھ لیں۔
 
آج ریختہ سے ڈاون لوڈ کرنے میں کچھ مسئلہ آ رہا ہے۔ کیا احباب میں سے کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟
Capture.jpg
 
بھائیوں اس ٹول نے پھر سے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ میرے پاس یہ مسلہ آرہا ہے۔ کل تک بالکل ٹھیک کام کررہا تھا۔
Book Id : a0ae4928-5ac6-4de7-9583-c4f80c149da1
Book Name : lalazar-ebooks
Page Count: 72
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.

Failed to download page. Retrying #2...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #2...
Object reference not set to an instance of an object.
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #1...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #2...
Object reference not set to an instance of an object.
Failed to download page. Retrying #2...
Object reference not set to an instance of an object.
Object reference not set to an instance of an object.
 
جناب میرے پاس تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ کچھ دن ریختہ کی طبیعت کچھ نا ساز سی رہی ہے لیکن اب بالکل ٹھیک ہے۔ میں نے قریبا 500 صفحات کی 7 کتابیں اتاریں ہیں اور وہ بھی بنا کسی ایک ایرر کے۔
دوبارہ کوشش کریں اور اپنے انٹرنیٹ کنیکشن کی رفتار ضرور دیکھ لیں۔
جناب ریختہ نے پھر اپنے اے پی آئی پیرامیٹر تبدیل کردئے ہیں۔ برائے مہربانی اپنا ٹول اپڈیٹ کریں۔ شکریہ
 
محمد عمر

لائبریرین
جناب ریختہ نے پھر اپنے اے پی آئی پیرامیٹر تبدیل کردئے ہیں۔ برائے مہربانی اپنا ٹول اپڈیٹ کریں۔ شکریہ

میں نے ڈاؤنلوڈر تبدیل کر دیا ہے۔ آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔

اس میں موجود کمانڈ لائن اور یوزر انٹرفیس کی اپیلیکیشن اب کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ میری لائبریری کا بھی استعمال کر رہے ہیں تو نیو گٹ سے اس کا تازہ ترین ورژن (1۔0۔16)اپگریڈ کر لیں۔
 
شکریہ جوان، اب بالکل ٹھیک کام کررہا ہے۔
 
میں نے ڈاؤنلوڈر تبدیل کر دیا ہے۔ آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔

اس میں موجود کمانڈ لائن اور یوزر انٹرفیس کی اپیلیکیشن اب کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ میری لائبریری کا بھی استعمال کر رہے ہیں تو نیو گٹ سے اس کا تازہ ترین ورژن (1۔0۔16)اپگریڈ کر لیں۔
جناب ٹول نے پھر کام کرنا بند کردیا ہے۔
The remote server returned an error: (500) Internal Server Error.
Failed to download page. Retrying #3...

Failed to download page. Retrying #4...

اس مسئلہ کو دیکھتا ہوں۔
 
وصی اللہ

محفلین
انتظار رہے گا۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور آپ کی مشکلات اپنی جناب سے پوری کرے کسی کا محتاج نہ کرے۔۔۔ آپ کے سافٹ وئیر کی وجہ سے بہت فائدہ ہوا۔۔۔۔۔
 
محمد عمر

لائبریرین
ریختہ بار بار اپنی اے پی آئی کی تبدیل کر رہا ہے۔ میں نے ڈاؤنلوڈر تبدیل کر دیا ہے۔ اگر مستقبل میں پھر ایسا ہوا تو کوشش ہو گی کہ اسے آسان بنایا جا سکے تا کہ آپ میری مدد کے بغیر اسے تبدیل کر سکیں۔ ابھی آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔ اس میں موجود کمانڈ لائن اور یوزر انٹرفیس کی اپیلیکیشن اب کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ میری لائبریری کا بھی استعمال کر رہے ہیں تو نیو گٹ سے اس کا تازہ ترین ورژن (1.0.18)اپگریڈ کر لیں۔
 
آخری تدوین:
Top