ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

سیما علی

لائبریرین
ارے واہ بھئى نور وجدان بھى حاضر ہيں۔ بہت دير کى مہرباں آتے آتے۔ :rose: :rose: :rose:
بعد سلامِ صبح اُردو محفل کی حسیناؤں آپ سب کیسی ہیں گرلز کی آمد ورفت پھر کم ہوگئی ہے ۔۔۔۔
ام اویس بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
لاريب اخلاص
لاریب مرزا بٹیا تو شاید بہت مصروف ہو گئیں ہیں۔۔۔
رومی بٹیا
 

صابرہ امین

لائبریرین
بعد سلامِ صبح اُردو محفل کی حسیناؤں آپ سب کیسی ہیں گرلز کی آمد ورفت پھر کم ہوگئی ہے ۔۔۔۔
ام اویس بٹیا
ام عبدالوھاب بٹیا
لاريب اخلاص
لاریب مرزا بٹیا تو شاید بہت مصروف ہو گئیں ہیں۔۔۔
رومی بٹیا
پيارى آپا، کيا خيال ہے گرلز کى ايک دعوت رکھى جائے۔ چائے شائے يعنى ہائى ٹى اور وہ بھى ميريٹ ميں۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹس سے مس نہيں ہو رہى ہيں يہ کنيائيں 😄۔ ايسا لگتا ہے کہ آپ اور ہم ہى چليں گے۔ 😁😅😄
ث سے ثمر اقبال کو نہ بلایا جائے دوسری لڑی میں یہ ثمرین کو پکارتے رہتے ہیں چائے بنانے کے لئے ہم یہاں ثمر اقبال کو بلاتے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈونگے بھر بھر کھٹائی ہو اگر گول گپوں کی بھری پلیٹوں کے ساتھ، تو ہم بھی آنے کا سوچیں۔

سب کو ہماری طرف سے پیار بھرا السلام علیکم :love:
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا قدم رنجہ تو فرمائیے پھر دیکھیے ۔ڈونگے بھر بھر کھلاتے ہیں آپکو بٹیا ❤️❤️❤️❤️❤️


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
حسینوں، ماہ جبینوں کی ملاقات کے لئے تو بارہا ذکر کیا ہے
خوب رہے گا اگر کراچی کی خواتین ملتیں ہیں
دعا ہے ہماری کہ جلد ہی ملیں ۔۔۔۔
شکر پڑیاں چلتے ہیں ، آپی ژوب تو بہت دور ہے۔
ضرورى ہو گئى ہے ايک ملاقات۔ تو پھر جلد از جلد اس کار خير کو انجام ديا جائے۔ :coffee: :coffee: :coffee: :thumbsup: :thumbsup:
 
Top