سہ ماہی سمت، شمارہ 53، جنوری تا مارچ 2022ء کا اجراء

الف عین

لائبریرین
عزیزان گرامی
تسلیمات
نیا سال مبارک

نئے سال کے پہلے شمارے کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔

اس شمارے کے مشمولات حسب ذیل ہیں۔
عقیدت کے تحت
الیاس بابر اعوان کی نعت

گاہے گاہے باز خواں کے تحت
اردو زبان کی ابتداء اور اس کی ارتقا ۔۔۔ نا معلوم
سیرِ لکھنؤ ۔۔۔ عبد الرحمن بجنوری

یادِ رفتگاں: ابرار احمد کی یاد میں گوشہ
درد کہاں جاتے ہیں مائے؟ ۔۔۔ ثاقب ندیم
ابرار احمد سے دس سوالات ۔۔۔ تصنیف حیدر
موہوم کی مہک تلاشتا ڈاکٹر ابرار احمد ۔۔۔ پروین طاہر
موہوم کی مہک (ابرار احمد) ۔۔۔ عارفہ شہزاد
نظم کے نئے معمار: ابرار احمد ۔۔۔ محرک: زیف سید
نظمیں ۔۔۔ ابرار احمد
غزلیں ۔۔۔ ابرار احمد

یادِ رفتگاں: منو بھنڈاری کے تحت ان کی دو کہانیاں
یہی سچ ہے اور سیانی بوا

نظموں میں:
مصحف اقبال توصیفی
مجید اختر
انور شمیم
اسنیٰ بدر
تنویر قاضی
فرزانہ نیناں اور
سلیم انصاری کی نظمیں

اس بار کا گوشہ: بر صغیر کی دوسری زبانوں کے ادب کے تحت ذیل کی تخلیقات: نظمیں
وشنو ناگر/ اسنیٰ بدر ہندی
سنیل گنگوپادھیائے / اعجاز عبید (بنگلہ)
آساوری کاکڑے / اعجاز عبید (مراٹھی)
شنکھ گھوش / اعجاز عبید (بنگلہ)
کالپیٹا نارائنن / اعجاز عبید (ملیالم)
سریش جوشی / اعجاز عبید (گجراتی)
آغا شاہد علی / اعجاز عبید (کشمیری)
کہانیاں : آنکھوں میں بُنے سپنے ۔۔۔ شوکت حسین شورو/ عامر صدیقی (سندھی)
مبینہ یا سکینہ ۔۔۔ گربخش سنگھ / اعجاز عبید (پنجابی)
فٹ بال ۔۔۔ پدما سچدیو / عامر صدیقی (ڈوگری)
چھوئی موئی ۔۔۔ آنڈال پریہ درشنی/ اعجاز عبید (تامل)
چلو بھر پانی، چلو بھر خون ۔۔۔ نا۔ گا۔ گورے/ اعجاز عبید (مراٹھی)
اسمعیل شیخ کی تلاش میں ۔۔۔ ہومین برگوہاتری/ اعجاز عبید (اسمیا)
آخری جھوٹ ۔۔۔ گلاب داس بروکر/ اعجاز عبید (گجراتی)
ٹھنڈی دیواریں ۔۔۔ گرمکھ سنگھ جیت/ اعجاز عبید (پنجابی)
جنگل ۔۔۔ سچدانند راؤترائے/ اعجاز عبید (اڑیا)

تحقیق و تنقید کے تحت:
ڈاکٹر رؤف خیر کا مضمون : علامہ اقبال کی ڈائری کے چند اندراجات
طارق محمود مرزا کا مضمون: اقبالؒ اور احیائے ملت اسلامی
رویندر جوگلیکر کا تجزیہ: ’اس نے کہا تھا‘: قرأت در قرأت
ڈاکٹر احمد علی جوہر کا مقالہ: چمراسر ناول: ایک تنقیدی محاکمہ

غزلوں کی ذیل میں:
ڈاکٹر رؤف خیر، منصور آفاق، ڈاکٹر فریاد آزرؔ، سحرتاب رومانی، محمد صابر، اصغرؔ شمیم، جلیل حیدر لاشاری، سلیمان جاذب، محمد حفیظ الرحمٰن اور اشرف کی غزلیں

افسانوں میں:
نجیبہ عارف کا رائیگانی، نجمہ ثاقب کا آخری خواہش ، عامر صدیقی کا پانچ قبریں، توصیف بریلوی کا جیلر، صالحہ رشید کا گرہ کشائی

طنز و مزاح کے تحت سلیمان ابراہیم کا فکاہیہ غضنفر علی تہلکہ
اور
قسط وار کے تحت قرۃ العین طاہرہ کے سفر نامہ کی آٹھویں اور آخری قسط
امید ہے شمارہ پسند آئے گا۔
ا۔ ع۔
 
اشرف علی

محفلین

و علیکم السلام و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ

میری غزلوں کو "سمت" میں شامل فرمانے کے لیے میں تہہِ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں محترم الف عین سر

اللّٰہ آپ کو شاد و سلامت رکھے ، آمین -

جزاک اللّٰہ خیراً
 
جاسمن

لائبریرین
ابھی نعت اور اردو والا مضمون ادھورا پڑھا ہے۔
نعت بہت خوبصورت ہے۔ نعتیں سب ہی خوبصورت ہوتی ہیں۔ اس میں بھی نئی تراکیب، نئے زاویے ہیں۔
سبحان اللہ!!
اردو پہ مضمون مکمل کر کے تبصرہ کر سکوں گی۔
 
اس میں نجیبہ عارف کا ایک افسانہ بھی شامل ہے جو تم نے بھیجا تھا۔ ایک مزید افسانہ میرے سٹاک میں ہے اب بھی۔
 
سیما علی

لائبریرین
چھوئی موئی ۔۔۔ آنڈال پریہ درشنی/ اعجاز عبید (تامل)
بہت عمدہ
اُستادِ محترم
الیاس بابر اعوان کی نعت
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
بہت خوبصورت
ڈاکٹر رؤف خیر کا مضمون : علامہ اقبال کی ڈائری کے چند اندراجات
طارق محمود مرزا کا مضمون: اقبالؒ اور احیائے ملت اسلامی
بہت اعلیٰ
بہت ڈھیر ساری دعائیں اُستادِ محترم سلامت رہیے ۔
 
Top