محفل کے جِن بھوت

سیما علی

لائبریرین
سلام علیکم
بندہ حاضر ہے۔
خدا کا شکر ہے !
آپ لوگ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام
شکر ہے آپ کی خیریت معلوم ہوئی ۔۔
ہم شکر الحمد للہ ٹھیک ہیں ۔
رضا میاں کو بہت سارا پیار دلہن کو دعائیں ۔
اماّں کی خدمت میں دست بستہ آداب عرض کر دیجیے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
eVrgV1A.jpg
@سیما کرن
4 سال
8 مراسلے
🥲🥲🥲🥲
جاسمن بٹیا آواز تو دینا بنتا ہے 😊😊😊😊😊
 

موجو

لائبریرین
1+ نہیں 1000+ ہونا چاہیے۔
آپ اتنے سینئر محفلین ہیں۔ آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ محفل پہ وقتاً فوقتاً حاضری لگاتے رہیں۔ :)
آپ بہنیں آواز دیتی رہیں کچھ نہ کچھ ہوں ہاں ہم کرتے رہیں گے اس طرح اتنے مراسلے بھی ہوجائیں گے
 
Top