مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

سارہ خان

محفلین
بوچھی ، میں آپ کو کیا کہوں ۔ ۔ ۔ آئی لو یو ۔ ۔ ۔ نہیں یہ آپ سے تو نہیں ناں کہنا ۔ ۔ ۔ لیکن بوچھی ۔ ۔ ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئی لو یو ٹو ،۔۔ ۔۔
اب اس میری تصویر کے اوپر سے سب اپنے اپنے نام خود ہی تلاش لیں کہ مجھے بھوکُ بہت لگی ہوئی ہے ۔

Copyofbucheeeeeee1.jpg

وی لو یو ٹو باجو ۔۔۔:) خوش رہیں اور اس ہی طرح محبتیں بانٹتی رہیں ۔۔:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

السلام علیکم شازیہ جی
کیسی ہیں آپ؟؟ میں الحمداللہ مزے میں ہوں۔۔۔بس مصروفیت کچھ زیادہ ہے (سونے اور گپ شپ میں ہی سارا وقت نکل جاتا ہے :ڈ) ۔۔۔ بہت دنوں سے میل بھی کرنا چاہ رہی تھی اور یہاں بھی جواب لکھنا تھا لیکن :ش: کل رات بھی جیسے ہی جواب پوسٹ کرنے لگی۔۔فصیح صاحب اپنی والکر دوڑاتے آئے اور لیپ ٹاپ کی لیڈ کھینچ دی :gloomy: اس کے بعد نیٹ کا موڈ آف ہو گیا اور میرا کام بیچ میں ہی رہ گیا :) آج بھی ابھی سوئے ہیں محترم تو میں نے سوچا آپ کو سلام ہی کہہ دوں۔ :)
اتنی محبتوں اور کیئر کا بہت شکریہ۔۔۔ جس طرح آپ کا دل محبت کی مٹی سے گوندھا گیا ہے۔۔ باری تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو بھی ایسے ہی جھولی بھر بھر محبتیں نصیب فرمائے۔۔(آمین)
یاد رکھنے کا اتنا ڈھیر سا شکریہ اور بدلے میں بہت ساری نیک تمنائیں آپ کے نام
جلدی میل کرتی ہوں۔۔گل کی تصویروں سمیت :)
 
تعبیر

محفلین
میں آپ کو آج تک بوچھی کے بجائے بوجھی کہتی تھی :) آپ ذپ دیکھ لیجیے گا۔ابھی بھیجتی ہوں
 
تیشہ

محفلین
وی لو یو ٹو باجو ۔۔۔:) خوش رہیں اور اس ہی طرح محبتیں بانٹتی رہیں ۔۔:)

سارہ کہاں تھی تم اتنے دنوں سے غائب :confused: موبائل میں بلینس ختم ہے ورنہ میں ٹیکسٹ کرتی ۔ کل ڈلواتی ہوں تو کرتی ہوں ،۔
ضبط کہاں ہے ؟ :confused: ہے کوئی اتا پتا ؟ چار ، پانچ دن پہلے بات بھی ہوئی تھی ان دونوں سے اؤر ای میل بھی ۔ مگر اب خاموشی ہے :confused: کراچی تو نہیں چلا گیا ؟

ضبط کہاں ہو تم ؟ خود پڑھو تو آکر بتا جاؤ ۔ ۔ :confused:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم شازیہ جی
کیسی ہیں آپ؟؟ میں الحمداللہ مزے میں ہوں۔۔۔بس مصروفیت کچھ زیادہ ہے (سونے اور گپ شپ میں ہی سارا وقت نکل جاتا ہے :ڈ) ۔۔۔ بہت دنوں سے میل بھی کرنا چاہ رہی تھی اور یہاں بھی جواب لکھنا تھا لیکن :ش: کل رات بھی جیسے ہی جواب پوسٹ کرنے لگی۔۔فصیح صاحب اپنی والکر دوڑاتے آئے اور لیپ ٹاپ کی لیڈ کھینچ دی :gloomy: اس کے بعد نیٹ کا موڈ آف ہو گیا اور میرا کام بیچ میں ہی رہ گیا :) آج بھی ابھی سوئے ہیں محترم تو میں نے سوچا آپ کو سلام ہی کہہ دوں۔ :)
اتنی محبتوں اور کیئر کا بہت شکریہ۔۔۔ جس طرح آپ کا دل محبت کی مٹی سے گوندھا گیا ہے۔۔ باری تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو بھی ایسے ہی جھولی بھر بھر محبتیں نصیب فرمائے۔۔(آمین)
یاد رکھنے کا اتنا ڈھیر سا شکریہ اور بدلے میں بہت ساری نیک تمنائیں آپ کے نام
جلدی میل کرتی ہوں۔۔گل کی تصویروں سمیت :)

جی فرحت میں آپکو بہت مس کر رہی ہوں کچھ خاص بتانا تھا میں کل بہت عرصے بعد مسنجر پر آئی بھی تھی اور سب کو آف لائن میسج بھی لکھ گئی تھی آپکو کافی سمیت ،
مجھے واقعی آپکی بہت کمی محسوس ہورہی ہے ۔ فرزانہ سے بھی رابطہ ہے مگر آپ کی کمی اپنی جگہ :( روز رات تو نواز شریف اور زرداری کے جیسے ہمیں پلو ٹاک کرنے کی عادت سی ہوگئی تھی
Dancing_Doll.gif
:grin: اور اب آپ ہیں کہ پاکستان جاکر بیٹھ گئیں ہیں :( ، جلدی آئیے ۔ میں اداس ہوں :(
اور گلُ کی تصویریں ابھی تک آپ نے ای میل ہی نہیں کیں :confused: بس پہلی فرصت میں کریں ، اور گلُ کو میرا پیار بھرا سلام کئہیے گا ،۔ ۔ اور فصیح کو پیار ۔
اور ۔۔۔ اور ۔۔ ۔ اور ہاں یاد آیا وہ میری کریم کا کیا بنا ۔:confused: کب سیکھا رہی ہیں :confused: ۔
اور ۔ :confused: اور بھی کچھ کہنا تھا پر بھول گئی ہوں ۔
 
سارہ خان

محفلین
سارہ کہاں تھی تم اتنے دنوں سے غائب :confused: موبائل میں بلینس ختم ہے ورنہ میں ٹیکسٹ کرتی ۔ کل ڈلواتی ہوں تو کرتی ہوں ،۔
ضبط کہاں ہے ؟ :confused: ہے کوئی اتا پتا ؟ چار ، پانچ دن پہلے بات بھی ہوئی تھی ان دونوں سے اؤر ای میل بھی ۔ مگر اب خاموشی ہے :confused: کراچی تو نہیں چلا گیا ؟

ضبط کہاں ہو تم ؟ خود پڑھو تو آکر بتا جاؤ ۔ ۔ :confused:

السلام علیکم باجو ۔۔ کچھ مصروفیت اور کچھ بجلی کی مہربانی کی وجہ سے ریگیولر نیٹ نہیں یوز کر پا رہی ہوں ۔۔:(
ضبط ٹھیک ہے ۔۔ اپنے گھر میں ہے کراچی نہیں آیا ۔۔ نیٹ میں پروبلم تھی اس کے اس لئے نہیں آ رہا تھا ۔۔ لیکن اب نیٹ ٹھیک ہو گیا ہے اس لئے ہو سکتا ہے آج آ کر آپ کی پوسٹ پڑھ لے ۔۔:)
 
عمر سیف

محفلین
سارہ کہاں تھی تم اتنے دنوں سے غائب :confused: موبائل میں بلینس ختم ہے ورنہ میں ٹیکسٹ کرتی ۔ کل ڈلواتی ہوں تو کرتی ہوں ،۔
ضبط کہاں ہے ؟ :confused: ہے کوئی اتا پتا ؟ چار ، پانچ دن پہلے بات بھی ہوئی تھی ان دونوں سے اؤر ای میل بھی ۔ مگر اب خاموشی ہے :confused: کراچی تو نہیں چلا گیا ؟

ضبط کہاں ہو تم ؟ خود پڑھو تو آکر بتا جاؤ ۔ ۔ :confused:

یہیں ہوں باجو میں نے کہاں جانا ہے ۔۔۔ ایک تو نیٹ ٹھیک نہیں تھا اور اب ٹھیک ہے تو اتنا خراب ہے کہ کوئی سائیٹ نہیں کھلتی۔۔ کراچی ابھی نہیں گیا۔۔ جاؤں گا تو بتا کر جاؤنگا۔ آپ کیسی ہیں۔ ؟؟
بیگم کی طرف سے بھی سلام۔۔
 
تیشہ

محفلین
وسلام ،

ہاں ابھی مت جانا کراچی ۔ ایک ہفتہ انتظار کرلو ، ۔۔ میں چاہتی ہوں نکلو تو ایک ہی بار نکلو دونوں گھر سے ،
بس تھوڑا ویٹ کرو ،۔ انشااللہ نیکس ویک میرے فون کا انتظار کرو، آیا ہی آیا ،
ورنہ کراچی کو ہو آؤں گے تو پلٹ کر گھر سے نکلنا مشکل ہوجائے گا ،۔۔
میرا بھی سلام کہنا ،
میں بس ٹھیک ہوں دو ٹیسٹ باقی رہ گئے ہیں دونوں ہی سیئریس اور بڑے ہیں دعا کرنا کلئیر ہو ، تیس مئی کی اپوائنمٹ ہے ان کی ۔
باقی بہت بہتر ہوں فلحال تو ،۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تیشہ

محفلین
یہیں ہوں باجو میں نے کہاں جانا ہے ۔۔۔ ایک تو نیٹ ٹھیک نہیں تھا اور اب ٹھیک ہے تو اتنا خراب ہے کہ کوئی سائیٹ نہیں کھلتی۔۔ کراچی ابھی نہیں گیا۔۔ جاؤں گا تو بتا کر جاؤنگا۔ آپ کیسی ہیں۔ ؟؟
بیگم کی طرف سے بھی سلام۔۔

:eek:
ضبط تم تو چار سو بیس بن گئے ہو :confused: ۔؟ ہی ہی ہی ،، میں بتاتی ہوں ع کو ، چار سو بیسی تو پہلے سے ہی تھے آج نظر بھی آنے لگا ہے ۔ :grin:
چار سو بیس ، ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
چار سو بیس ،۔ ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی فرحت میں آپکو بہت مس کر رہی ہوں کچھ خاص بتانا تھا میں کل بہت عرصے بعد مسنجر پر آئی بھی تھی اور سب کو آف لائن میسج بھی لکھ گئی تھی آپکو کافی سمیت ،
مجھے واقعی آپکی بہت کمی محسوس ہورہی ہے ۔ فرزانہ سے بھی رابطہ ہے مگر آپ کی کمی اپنی جگہ :( روز رات تو نواز شریف اور زرداری کے جیسے ہمیں پلو ٹاک کرنے کی عادت سی ہوگئی تھی
Dancing_Doll.gif
:grin: اور اب آپ ہیں کہ پاکستان جاکر بیٹھ گئیں ہیں :( ، جلدی آئیے ۔ میں اداس ہوں :(
اور گلُ کی تصویریں ابھی تک آپ نے ای میل ہی نہیں کیں :confused: بس پہلی فرصت میں کریں ، اور گلُ کو میرا پیار بھرا سلام کئہیے گا ،۔ ۔ اور فصیح کو پیار ۔
اور ۔۔۔ اور ۔۔ ۔ اور ہاں یاد آیا وہ میری کریم کا کیا بنا ۔:confused: کب سیکھا رہی ہیں :confused: ۔
اور ۔ :confused: اور بھی کچھ کہنا تھا پر بھول گئی ہوں ۔

بوچھی اداس کیوں ہیں ؟

آپ کا میسج بعد میں دیکھا ۔ آپ کب آنلائن تھیں مجھے معلوم ہی نہیں تھا

فرحت
، آپ کی کمی تو واقعی محسوس ہو رہی ہے ۔ آپ ذرا بوچھی کی بات پر دھیان دیں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی ، امی اور ابو دونوں کی طبیعت اچھی نہیں ہے اور دل کسی چیز میں نہیں لگتا ۔ اور بجلی بھی گم اکثر وقت یا ہر وقت :(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ تعالیٰ جان جی

اچھا تو یہ آپ ہیں اللہ تعالی جان جی والے ، مجھے پہلے بھی کہیں ایسا لکھا نظر آیا ہے ۔ یہ آپ ایسا کس وجہ سے لکھتے ہیں اللہ تعالی جان جی ، اللہ تعالی جان جی ۔ ۔ ۔ کیا یہ صرف آپ ہی ایسا لکھتے ہیں یا آپ کے ساتھ اور بھی لوگ ہیں اس طرح کہنے لکھنے والے ۔ ۔ ۔ ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ پڑھنے کے بعد تھوڑی دیر کے لیے رکنے کا سوچا پر پھر سوچا کہ اگر اب بھی کچھ نہ بولی تو اجنبیت کیسے ختم ہو گی۔

بوچھی آپ کے آئی لو یو مین کیا میری جگہ بن سکتی ہے :) شگفتہ نے بہت زبردست لکھا ہے پڑھ کر بہت مزا آیا ۔ اللہ اپ دونوں کی دوستی ہمیشہ قائم رکھے اور اگر آپ دونوں کی لسٹ میں نئے دوستوں کی گیجائش ہو تو ٹاپ پر میرا نام رکھیے گا

اچھا کیا تعبیر ، بات کرنا اچھا ہوتا ہے۔ دعا اور پسند کرنے کے لئے شکریہ ، خوشی ہوئی کہ آپ کو اچھا لگا پڑھ کر۔
آپ چاہیں تو اپنی دلچسپیاں شیئر کریں ، آپ کی جگہ خودبخود بن جانی ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی تعبیر ، موسٹ ویلکم ، مگر میں دوستیاں ایسے نہیں کرتی ۔ اسکے لئے آپکو اپنا کنٹیکٹ نمر دینا ہوگا ،۔
میری دوستیاں فون پر ہی ہیں ۔۔ یہاں مجھے ایسی دوستی پسند نہیں جو کر تو لی جائے مگر ٹائم پاس :(:mad: میں ٹائم پاس دوستی نہیں کرتی ۔ شگفتہ ، ماورہ ، فرحت ، فرزانہ، سارہ، حجاب ہم سبکے آپس میں پرسنلی رابطے ہیں ایک دوسرے سے ۔۔ سو ہم سب کو ایک دوسرے کے بارے میں سب پتا ہوتا ہے ۔
اور یہاں کی دوستیاں جو بغیر اک دوسرے کو جانے کر لی جائے :confused: یہ میرے لئے بہت مشکل ہے :confused: میں صاف گو ہوں ، بغیر لپٹے منہ پر بول جایا کرتی ہوں ۔ ۔(شاید کچھ لوگوں کو رُوڈلی لگتی ہوں پر :grin: میں ایسی ہی ہوں جن کو کسی قابل نہیں سمجھتی سو نہیں سمجھتی ، کیونکہ اکثریت اس قابل نہیں ہوتی کہ ان سے بات بھی کی جائے ۔ :confused:
سو ان باتوں کے بعد بھی آپ دوست بننا چاہتی ہیں تو ویلکم ،۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

یہ بات میں بھی کہنا چاہوں گی۔

انٹرنیٹ میرے لیے ٹائم پاس کرنے کا ذریعہ نہیں ہے ۔ انٹرنیٹ میرے لیے اتنی ہی حقیقی دنیا ہے جتنی کہ یہاں یہ میرا کمپیوٹر اور اس کے ساتھ ساتھ میرے آس پاس سب کچھ حقییقی ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود لوگ میرے لیے اتنے ہی حقیقی ہیں جتنے کہ باقی سب لوگ ۔ نہیں معلوم لوگ اپنی شناخت کیوں چھپاتے ہیں یا محض وقت گذاری (ٹائم پاس) کے لیے کیوں انٹرنیٹ پر آتے ہیں اور بظاہر بہت اچھے اور حقیقت میں ویسے نہیں ۔ اچھائی اور برائی ہم سب میں ہوتی ہے سو اپنی اچھائی اور برائی دونوں کو اپنانا چاہیے ( own کرنا چاہیے) ۔

انٹرنیٹ پر ہم دو طرح سے بات کرتے ہیں ، فارمل اور انفارمل ۔ تو جن افراد سے انفارمل بات ہو تو ہمارے پاس اتنا اعتماد ضرور ہونا چاہیے کہ انٹرنیٹ سے علاوہ اپنی آس پاس کی دنیا میں بھی نیٹ فرینڈز کو شامل کیا جاسکے ، متعارف کروایا جاسکے ، ورنہ پھر بہتر ہے کہ انفارمل ہی نہ ہوا جائے صرف فارمل رہا جائے ۔
 
Top