تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

@اسد علی رانا ۔۔۔ دیکھئیے کتنے بڑے بڑے لوگوں نے سیکھ رکھا ہے پراٹھے بنانا ۔۔۔ ویک اینڈ میں بنا تے بھی ہیں۔ سبق سیکھئیے انھی سے۔
میں ان سے اردو کا سبق سیکھنیا چاہتا ہوں مگر یہاں کوئی کچھ نہیں سیکھاتا
 
امی یا ابو منع کرتے ہوں گے :)
میرے ابو کو تو کچھ نہیں پتا پر میری امی خود ہی مجھے منع کرتی ہیں کچن میں کوئی بھی کام کرنے سے اور جب وہ خود کچن میں کھانا بناتی ہیں تو مجھے اندر ہی نہیں آنے دیتیں بیلن سے مارنے کا اشارہ کرکے باہر سے ہی بھگا دیتی ہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ تو اچھی بات نہیں جناب کہ کام خراب کریں گے تاکہ آپ سے کا م نا لیا جائے :(
نہیں میں جان بوجھ کر کوئی کام خراب کوئی کرتا ہوں بس مجھ سے سہی سے یہ والے کام نہیں ہوپاتے اسی مارے میری نانی بولتی ہیں جس کا کام اس کو ساجھے دوجا کرے تو ٹھینگا باجے
 
دو لفظ انگلش کے سیکھ لیں یہ آپ کو بہت سی اردو سکھا دیں گے ۔
اچھی بات ہے پھر تو آپ مجھے وہ والے دو لفظ ہی سیکھا دیں میرا سندھی دوست بھی یہی بولتا ہے مجھ کو کہ انسان کو ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی رہنا چاہئیے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اچھی بات ہے پھر تو آپ مجھے وہ والے دو لفظ ہی سیکھا دیں میرا سندھی دوست بھی یہی بولتا ہے مجھ کو کہ انسان کو ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی رہنا چاہئیے
باتوں سے تو لگتا ہے آپ کچھ بھی سیکھنا نہیں چاہتے ۔
سندھی، انگلش، اردو، ہانڈی برتن
 
باتوں سے تو لگتا ہے آپ کچھ بھی سیکھنا نہیں چاہتے ۔
سندھی، انگلش، اردو، ہانڈی برتن
پرباتوں سے تو یہ لگنا چاہئے تھا کہ میں بہت سارا سیکھنا چاہتا ہوں پہلے آپ مجھے کچھ سیکھائیے پھر ٹیسٹ بھی لیں تو آپ کو پتا پڑجائے گا کہ میں نے کتنا سیکھا ہے اور یہ لفظ تو مجھے آتے ہیں جن کو آپ نے یاد کرنے کو لکھا ہے مطلب سندھی، انگلش، اردو، ہانڈی برتن
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
افوہ یہ آخر کیا چیز ہیں ہر خراب باتیں ان میں ہیں

ایسی باتیں کسی دوسری لڑی میں کرتے ہیں۔یہاں پر اچھا نہیں

رانا صاحب ۔۔۔ بس آپ ایک بار "آگ لگا دو " بول کر دیکھ لیجئیے۔۔۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی معلوم پڑ جائے گا

دیکھا ہمیں بھی سکھا دیا وہی " معلوم پڑنا" جبکہ "معلوم ہونا " صحیح طریقہ ہے لکھنے کا۔
 
رانا صاحب ۔۔۔ بس آپ ایک بار "آگ لگا دو " بول کر دیکھ لیجئیے۔۔۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی معلوم پڑ جائے گا

دیکھا ہمیں بھی سکھا دیا وہی " معلوم پڑنا" جبکہ "معلوم ہونا " صحیح طریقہ ہے لکھنے کا۔
میں نے وہاں بول دیا تھا پر کچھ بھی نہیں ہوتا بولنے سے سب کچھ کام کرنے سے ہوتے ہیں کیا بولنے سے روٹی پک جا کیا روٹی پک جائے گی یا اس کے لیے کام کرنا پڑے گا کوئی روٹی پکانے کے لیے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے وہاں بول دیا تھا پر کچھ بھی نہیں ہوتا بولنے سے سب کچھ کام کرنے سے ہوتے ہیں کیا بولنے سے روٹی پک جا کیا روٹی پک جائے گی یا اس کے لیے کام کرنا پڑے گا کوئی روٹی پکانے کے لیے
روٹی پکانے والی۔۔۔ روٹی کھانے والا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اس لڑی میں لکھا تھا نا "آگ لگا دو" وہ پرائی لڑی ہے۔ اگر ہم نے فرمانبرداری دکھاتے ہوئے آگ لگا دی ہوتی تو اکمل زیدی نے بہت پچھتانا تھا ہمیں اس لڑی میں ٹیگ کر کے۔

صحیح کہا نا روؤف بھائی :battingeyelashes:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے یہ کیا بات ہے کہ آپ کو ابھی محفل پہ آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور۔۔۔
کھٹاکھٹ اقتباسات لینا، دھڑا دھڑ لڑیاں بنانا اور فٹافٹ سرگوشیاں کرنا آگیا؟؟؟
:eyerolling: :eyerolling: :eyerolling:
کیونکہ “ہم کسی سے کم نہیں“ :ROFLMAO:

جمعہ جمعہ آٹھ تو بہت لمبا عرصہ۔۔۔ آپ کا یہ کمنٹ ہمارے محفل پی عارد ہونے کے چوتھے دن کا ہے۔
کچھ تازہ ترین ارشاد فرمائیے نا:D
 
Top