تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

آپ سوال درست کریں گے تو جواب بھی درست ہی آئے گا بے فکر رہیں
لیکن میں نے تو سوال کرنا بہت پہلے سے ہی بالکل ہی چھوڑا ہوا ہے جب میں نے ایک بار اپنی محلے کی مسجد کے امام صاحب سے جمعہ والے دن وعظ میں سنا تھا کہ جو لوگ سوال کرتے ہیں قیامت کے دن ان کے منہ پر گوشت نہیں ہوگا تو مجھے بہت ڈر لگا کہ بغیر گوشت ولا منہ تو کتنا برا لگے گا تو پھر میں کسی سے کوئی سوال نہیں کرتا اس دن کے بعد سے تاکہ اللہ میاں قیامت کے دن میرا منہ گوشت سے بھر دیں
 
میں نے دیکھا نہیں تھا آپ تو نئے ہیں ہلکے ہلکے خود ہی سمجھ آجائیگا
دیکھا مجھے بھی معلوم تھا کہ آپ نے ان کو اتنی غلط بات بولتے ہوئے نہیں دیکھا اور آپ بھی نا ہلکے ہلکے خود با خود سب سمجھیں گے بس ان سے اور گل آنٹی سے زیادہ باتیں نہ کیا کریں ورنہ یہ لوگ آپ کو بھی جیل میں نا پھنسوادیں کسی دن
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں تھانے میں گندےبدماش لوگ جاتے ہیں مجھے نہیں جانا ہے وہاں اگر آپ کو تھانہ بہت اچھی جگہ لگتا ہے تو آپ خود ہی وہاں چلی جائیں

ہم بھی آئیں گے نا ۔۔۔۔ آپ کے پیچھے پیچھے۔۔۔ باقی انٹرویو یا تعارف وہیں تو ہو گا نا۔
"ویر زارا" نہیں دیکھی تو پہلی فرصت میں دیکھئے گا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اور ہاں خدا کے لئے اس "بدماش" کو "بدمعاش" رہنے دیجئیے۔ ورنہ ایک اور "دفعہ " لگ جانی ہے معلوم نہیں کہ "پیرا گراف "کس نمبر کا ہو گا۔
 
نہیں مجھے تو وہاں جانا ہی نہیں ہے بالکل بھی کبھی آپ خود ہی وہاں جائیں اور یہ زیرا بسکٹ کھائیں اور آپ کو کیا پتا میں نے زیرا والے بسکٹ کبھی دیکھیں ہیں یا نہیں
 
ناجانے کیوں ۔۔۔۔ یہ ایچ اے خان ورژن 2.0.21 لگ رہا ہے۔
رانا صاحب یہ ایک محفلی پتنگا ہوتے تھے، ایک روز اپنے ہی دام میں آ کر داغ مفارقت دے گئے۔ آپ کی گفتگو سے کچھ کچھ ایسا لگا کہ وہ دوبارہ سے آن وارد ہوئے ہیں۔

بہرحال اگر آپ وہ نہیں یا ان جیسے نہیں تو میری طرف سے کابلی معذرت قبول کیجیے۔ :)
 
مجھے تو ایسا معلوم پڑتا ہے کہ آپ کو جو اتنی مشکل مشکل والی اردو آرہی ہے تو یہ سر عاطف نے آپ کو سیکھائی ہوگی پر ابھی مجھے وہ سبق دیں گے تو پھر مجھے بھی آئے گی پر ابھی کچھ پتا نہیں پڑ رہا کہ آپ نے کیا بولا ہے
 
نہیں مجھے تو وہاں جانا ہی نہیں ہے بالکل بھی کبھی آپ خود ہی وہاں جائیں اور یہ زیرا بسکٹ کھائیں اور آپ کو کیا پتا میں نے زیرا والے بسکٹ کبھی دیکھیں ہیں یا نہیں
یہ آپ کو زیرہ چھوڑ، سوپر اور پرنس بسکٹ بھی کھلائیں گی۔ شاید لیز کا ایک پیکٹ بھی دلا دیں۔ یہ خود جیل کی وارڈن ہیں۔
 
اچھا اسی مارے اتنی سخت سخت باتیں کرتی ہیں اس مارے کہ جیل میں ہر وقت گندے بدمعاش لوگ آتے ہیں تو ان سے منہ ماری کرتے کرتے دوسرے لوگوں سے بھی سخت سخت باتیں کرتی ہیں
 
مجھے تو ایسا معلوم پڑتا ہے کہ آپ کو جو اتنی مشکل مشکل والی اردو آرہی ہے تو یہ سر عاطف نے آپ کو سیکھائی ہوگی
جی جی۔ وہ یہاں سب کے استاد ہیں۔
ابھی مجھے وہ سبق دیں گے تو پھر مجھے بھی آئے گی پر ابھی کچھ پتا نہیں پڑ رہا کہ آپ نے کیا بولا ہے
اور ہاں سبق دیا نہیں سکھایا جاتا ہے۔
 
اچھا اسی مارے اتنی سخت سخت باتیں کرتی ہیں اس مارے کہ جیل میں ہر وقت گندے بدمعاش لوگ آتے ہیں تو ان سے منہ ماری کرتے کرتے دوسرے لوگوں سے بھی سخت سخت باتیں کرتی ہیں
بس۔۔۔۔ اب آپ کی باری آ گئی ہے۔
 
جی جی۔ وہ یہاں سب کے استاد ہیں۔

اور ہاں سبق دیا نہیں سکھایا جاتا ہے۔
جی جی مجھے بھی سب لوگوں نے یہی بات بولی تھی کہ وہ یہاں پر اردو کے سب سے بڑے ٹیچر ہیں اور سب کو ڈانٹتے بھی ہیں اور سبق سیکھائیں گے تو وہ بھی سیکھوں گا اور پڑھائیں گے تو بھی پڑھوں گا ان سے پر وہ ابھی کچھ نیا سبق کسی کو نہیں سیکھا رہے ہیں
 
وہ ان دنوں خصوصی :warzish: کر رہے ہیں۔ آپ کو سبق جو سکھانا ہے۔ :battingeyelashes:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ آپ کو زیرہ چھوڑ، سوپر اور پرنس بسکٹ بھی کھلائیں گی۔ شاید لیز کا ایک پیکٹ بھی دلا دیں۔ یہ خود جیل کی وارڈن ہیں۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی

جیل وارڈن ہو کر اتنی سخاوت کی کوئی کیسے امید کر سکتا ہے۔
نہ خواب دکھائیں ایک معصوم مجرم کو یوں قیوم بھائی۔ ورنہ بھگتنا ہمیں پڑے گا۔
 
وارڈن نے کون سا پلے سے کھلانی ہوتی ہے۔ ;)
 
Top