سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

زیک

مسافر
ہائے احسن بھائی نہ پوچھیں بڑے بھاری دن تھے ۔۔ہم بھی زیرِ عتاب رہے ہیں ہمارا یہاں دوبارہ جنم ہوا ہے ۔۔ کچھ مخلصین کی مخلصانہ کاوشوں سے ۔۔بس مختصر یہ سمجھیں کے دائیں بازو اور بائیں بازو قسم کے معاملات تھے ۔ ۔
لیکن بہرحال یہاں کافی تبدیلیاں دیکھنے ملیں سب سے بڑی تبدیلی تو محترم زیک صاحب میں نظر آرہی ہے ۔۔اگر میرا مشاہدہ غلط نہ ہو تو۔۔۔
کیا تبدیلی دیکھ لی مجھ میں؟

اور آپ ابھی تک ویسے کے ویسے کیوں ہیں؟
 

سیما علی

لائبریرین
جیہ
آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
 

اکمل زیدی

محفلین
کیا تبدیلی دیکھ لی مجھ میں؟

اور آپ ابھی تک ویسے کے ویسے کیوں ہیں؟
بھئی آپ اب ویسے ہی ہیں جیسے ہم دیکھنا چاہ رہے تھے آپ بتائیے آپ کیا دیکھنا چاہ رہے ہیں۔۔۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے میں ایسے ہی سب کو قابل قبول ہوں۔۔۔:)
 
Top