سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

صابرہ امین

لائبریرین
میں نے تو کوئی غزل نہیں سنی یہ شعر تو بس ابھی آپ کی شخصیت کے لحاظ سے یاد آگیا
ارے تو پھر یہ لڑی ضرور دیکھیے ۔ عاطف بھائی اور راحل بھائی سمیت کچھ محفلین کی آواز میں ان کی شاعری سے یقیناً لطف اندوز ہوں گی ۔
سولھویں سالگرہ - سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ طوطوں کا اثر ہے؟؟؟
نہیں خود اعتمادی خیر سے۔
جو اپنی قدر خود نہیں سمجھ سکتا، دنیا اسے روند ڈالتی ہے۔ دوسروں کی اہمیت بھی انسان تبھی سمجھ سکتا ہے جب وہ اپنی اہمیت جانتا ہو ورنہ نری باتیں ہوتی ہیں بھائی۔
سمجھے یا سمجھائیں؟
 
محمد عبدالرؤوف

ابھی جھگڑنے کا موڈ نہیں ہے بعد میں دو دو ہاتھ کرتے ہیں :p
 
Top