سات ڈیجیٹل محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی آ۔تسی تے گونگیاں دے مانیٹر او۔
کدھی بولے ہی نہیں۔ ایویں لوکی پرمزاح دے ایموجی نوں تنگ کیتی رکھدے۔ :p
نہیں بھائی ۔۔ ہم تو کل سے لے کر اب تک کی بات کر رہے ہیں۔
کل 3094 تھے جو عاطف بھائی کے 2 پرمزاح دینے کے بعد 3096 ہو گئے۔
اور ابھی دیکھا تو 3174 ۔۔۔ تو سوچ رہے ہیں کہ ایسا کیا ہوا ہے کل سے ابھی تک۔
 
محمد عبدالرؤوف

سب سے زیادہ پرمزاح کی ریٹنگ کس نے دی ہو گی؟؟؟
 
Top