سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اخروٹ والی بھتنی کا ہمشکل ہے۔۔۔
سمجھیں دیکھی بھالی شکل ہے!!!
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔ اب بندہ جس کو دیکھنا چاہے ، بھتنی کو دیکھ لے کیا؟
ویسے بھی اخروٹ کا درخت پتوں اور اخروٹوں سے بھرا ہوا ہے۔ بھتنی کو کہاں ڈھونڈیں اس میں۔
 

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
اچھا آئیڈیا ہے۔۔۔
پہلے ہم محنت کرکے لکھیں۔۔۔
پھر آپ لوگوں کی واہی تباہی کی وجہ سے اپنے کیے کرائے کو صفحۂ قرطاس سے حرف غلط کی طرح مٹاتے رہیں!!!
ہماری باتیں مٹائیں ۔۔۔۔آپکی علمیت سے بھرپور باتیں کس کی جرُات جو حرف غلط سمجھ کے مٹائے:shock::shock:
 

سیما علی

لائبریرین
ایسی باتیں کرکے دشمنوں کو نہ بھڑکائیں!!!
WJB1rRy.jpg

ہم تو اپنے دونوں بھائیوں کو پہچانتے ہیں اور دونوں ہی معصوم لگ رہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top