سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اصل خوشی خوشی کے شادیانے بجنے سے ہوگی۔۔۔
لڑکیاں جب اس تذکرے سے چڑیں تو سمجھ جاؤ کہ۔۔۔
یہ دل مانگے اور!!!
ایسا نہیں ہے ہمارا دل۔۔۔ ہم دوسروں کو خوش دیکھ کر ان کے لئے اور خوشیوں کی دعا کرتے ہیں۔ اور شادیانے نہیں اچھے لگتے ہمیں۔ بس سازوں میں بانسری کی لے اچھی لگتی ہے وہ بھی اس گانے والی

جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں، میں تھاں مر جانی آں
بم پھوڑ نہیں سکتے احتراماً۔۔۔ پنجابی ہی لے گی بدلے اب۔ یہی ہمارا ہتھیار سمجئیے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی سنجیدگی میں اتنی مزاح ہے تو خدا جانے مزاح کیا ہو گا
اب ہنسنا بولنا تو پڑتا ہے نا اپنوں کے لئے۔ ورنہ ہماری خاموشیاں دل دُکھاتی ہیں اپنوں کا۔ تو اچھا نہیں لگتا کہ ہماری وجہ سے کوئی اداس ہو۔ لیکن ساتھ خود کو یہ سبق بھی دیتے رہتے ہیں
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر
 
محمد عبدالرؤوف

رونا صرف قربِ الہی میں اچھا ہے اس کے علاوہ محض پریشانی
 
Top