سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دفعہ تعزیرات ڈنمارک پیرا گراف 119۔۔سر پھٹولنے کے نتیجے میں پوچھ گچھ کے لئے بلایا جا سکتا ہے۔
لیکن ہمیں ابھی تک عثمان بھائی کا لکھا "پھٹول " نہیں سمجھ آیا۔ تو ہم نے اسے پھوڑنا یا ٹکرانا کے معنوں میں لے لیا۔ اب کوئی صاحب علم ،علم کے موتی بکھیرے تو ہم چن کر ایک مالا بنائیں علم کی۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: کیا آپ کی سوچی شخصیت با حیات ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا آپ نے کسی عورت کو سوچ رکھا ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے
جواب : نہیں
سوال 4 :براعظم یورپ سے تعلق ہے؟
جواب :ہاں
سوال 5 :کیا وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 6 : کیا زمانہ حیات ۱۵۰۰ سے ۲۰۲۱ ہے؟
جواب : نہیں 1500 سے پہلے وفات۔
سوال7 : کیا زمانہ حیات قبل از مسیح کا ہے؟
جواب: ہاں
سوال 8 :کیا وجہ شہرت سیاست کا میدان ہے؟
جواب : ہاں
سوال 9 : کیا تہذیب یونان سے تعلق ہے؟
جواب : نہیں
سوال 10 :کیا سربراہ مملکت رہ چکے ہیں؟
جواب : ہاں
سوال 11 : ۱۱: کیا زمانہ حیات تین سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
300 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
جواب : ہاں
سوال 12: کیا زمانہ حیات ایک سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
100 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
جواب :ہاں
سوال 13 :کیا ان کی موت فطری (طبی)تھی؟
جواب : ہاں
سوال 14 : رومی شہنشاہ تھے؟
جواب : نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجئیے دیکھئیے اب تک کی صورت حال

سوال 15 :کیا شخصیت کا علاقہ حکمرانی مغربی یورپ میں ہے؟
جواب : کہہ سکتے ہیں۔
 
سوال 16 :کیا شخصیت کا تعلق رومی تہذیب یا اس کی کسی کلائنٹ سٹیٹ سے ہے؟
جواب : ہاں
سوال 17 :کیا شخصیت کا تعلق Gauls سے ہے؟
جواب :نہیں
سوال 18 :جہاں کا وہ حاکم رہا، کیا وہ برطانیہ کے علاقوں کا حصہ ہیں ؟
جواب :نہیں
 
Top