سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 6 ( 8 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال بس آیا ہی چاہتا ہے۔

207.gif

انتظار بور نہ ہو۔۔۔ تب تک ہم ادھر مصروف۔
 
عثمان

محفلین
حکمران ہونا دیگر وجہ شہرت پر حاوی ہے۔ جیسے ٹرمپ اور عمران خان کی اب بنیادی وجہ شہرت حکمرانی ہے۔ دنیا ان کو اسی حوالے سے جانتی ہیں۔ ان کے دیگر کوائف مقامی اور ثانوی ہیں۔
 
عثمان

محفلین
وہ درست جواب دیا گیا ہے اگر صرف ایک وجہ شہرت ہوتی تو ہی دو ٹوک جواب دیا جاتا
نہیں۔ اس سے تاثر یہ ملا کہ سیاست بالوسطہ ہے۔ حکمران کے علاوہ سیاست میں کسی اور کردار پر ان کا جواب درست ہو سکتا تھا۔ لیکن حکمرانی کے بعد ایسی گنجائش نہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حکمران ہونا دیگر وجہ شہرت پر حاوی ہے۔ جیسے ٹرمپ اور عمران خان کی اب بنیادی وجہ شہرت حکمرانی ہے۔ دنیا ان کو اسی حوالے سے جانتی ہیں۔ ان کے دیگر کوائف مقامی اور ثانوی ہیں۔
جب آپ مطلوبہ شخصیت تک پہنچیں گے تبھی آپ کو اندازہ ہو گا ورنہ مجھے لگتا ہے میں مزید ہنٹ دے بیٹھوں گا اس لیے محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کو پھر بلاوا بھیجتے ہیں
 
نہیں۔ اس سے تاثر یہ ملا کہ سیاست بالوسطہ ہے۔ حکمران کے علاوہ سیاست میں کسی اور کردار پر ان کا جواب درست ہو سکتا تھا۔ لیکن حکمرانی کے بعد ایسی گنجائش نہیں۔
جواب بالکل درست تھا ... آپ شخصیت پر عصر حاضر کے معیارات منطبق کر کے سوچ رہے ہیں.
میرے جواب سے کوئی غیر ضروری ابہام پیدا نہیں ہوتا.
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ شخصیت؟
جواب : جی نہیں
سوال 2 : یہ فرمائیے کہ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت کوئی خاتون ہیں؟
جواب : جی نہیں
سوال 3: ایشیائی؟
جواب : جی نہیں
سوال 4 : کیا اُن کی پیدائش کا خطہ یورپ تھا ؟
جواب : جی نہیں
سوال 5 : کیا اُن کا تعلق امریکا (بشمول جنوبی و شمالی امریکا) سے تھا؟
جواب : جی نہیں
سوال 6 : کیا اُن کا تعلق براعظم افریقا سے تھا؟
جواب : جی ہاں
سوال 7 : کیا اُن کا انتقال یکم جنوری 1900 کے بعد ہوا؟
جواب: جی نہیں
سوال 8 : وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب : جی، ایک طرح سے کہہ سکتے ہیں۔
سوال 9 : سالِ وفات 1500 عیسوی یا اس کے بعد ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 10 : سالِ وفات 700 عیسوی یا اس کے بعد ہے؟
جواب : جی ہاں
سوال 11 : کیا شخصیت مسلمان تھی؟
جواب : جی ہاں
سوال 12: کیا شخصیت ایک مذہبی عالم کے طور پر معروف ہے؟
جواب : جی نہیں
سوال 13 : کیا ان کا تعلق اور وجہ شہرت فوج سے ہے؟
جواب : جی ہاں، کہہ سکتے ہیں۔
سوال 14 : وفات 1000 عیسوی سے پہلے ہوئی؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 15 : کیا مغربی افریقہ سے تعلق تھا؟
جواب :جی نہیں
سوال 16 : کیا وہ مورخ تھے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 17 : کیا پوچھی گئی شخصیت حکمران رہ چکی ہے؟
جواب : ہاں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک 18 سوال ہو چکے ہیں

سوال 18 : کیا وفات ۱۱۰۰ سے ۱۲۰۰ کے بیچ میں ہوئی ہے؟ (دونوں سنین شامل ہیں)
جواب : جی ہاں
 
Top