"شاہی نہاری"

news-1435654530-1402.jpg

نہاری کے لئے سب سے بہترین گائے کا گوشت ہوتا ہے۔ یہ گوشت بونگ کا ہونا چاہئے اور بڑے ٹکڑے ہونے چاہئیں۔ مثال کے طور پر اگر ایک کلو گوشت کا ٹکڑا ہے تو اس کے چار ٹکڑے کروا لیجئے۔ اس سے چھوٹے نہیں۔ اس کے علاوہ گوشت پر لگی چکنائی بھی بالکل صاف نہ کروائیں۔

1- گائے کا بونگ کا گوشت ایک کلو، چار ٹکڑے کروا لیجئے
2- نلی والی ہڈیاں ایک کلو
3- نمک ایک سے ڈیڑھ چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
4- سرخ مرچ پسی ہوئی دو ڈیڑھ سے دو کھانے کے چمچ یا حسب ذائقہ
5- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
6- کشمیری مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ، یہ تیکھی نہیں ہوتی، کھانے کو خوش رنگ بنا دیتی ہے
7- خشک دھنیا دو کھانے کے چمچ
8- سونٹھ دو بڑے ٹکڑے
9- پپلی چار عدد
10- بادیاں خطائی دو عدد پھول
11- اجوائن آدھا کھانے کا چمچ
12- جائفل پسا ہوا چوتھائی چائے کا چمچ
13- جلوتری ہسی ہوئی چوتھائ چائے کا چمچ
14- کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
15- سفید زیرہ آدھا کھانے کا چمچ
16- کالا زیرہ آدھا کھانے کا چمچ
17- بڑی الائچی دو عدد
18- چھوٹی سبز الائچی پانچ عدد
19- سونف تین کھانے کے چمچ
20- لونگ چھ عدد
21- دار چینی ایک ایک انچ کے دو ٹکڑے
نوٹ: سیریل نمبر 7 سے سیریل نمبر 21 تک لکھے ہوئے تمام مصالحے باریک پیس / گرائنڈ کر لیجئے۔
22- گھی تین کپ
23- ادرک لہسن پیسٹ تین کھانے کے چمچ
24- گندم کا آٹا آدھا کپ
25- پانی حسب ضرورت
پوٹلی کے لئے ایک صاف ململ کا کپڑا کے لیجئے اور درج ذیل اجزاء پوٹلی مصالحہ کے ہیں؛
1- ثابت دھنیا چار کھانے کے چمچ
2- تیز پات دو بڑے پتے
ثابت دھنئے اور تیز پات کو ایک پوٹلی میں باندھ لیجئے
شاہی نہاری کو گارنش کرنے کے لئے درکار اجزاء؛
1- ادرک لمبی لمبی باریک کترنیں کٹی ہوئی چار کھانے کے چمچ یا حسب ضرورت
2- سبز مرچ باریک کٹی ہوئی چار کھانے کے چمچ یا حسب ضرورت و ذائقہ
3- ہرا دھنیا و پودینہ مکس باریک باریک کٹا ہوا چار کھانے کے چمچ
4- لیموں چھ عدد- چار عدد کے چار چار ٹکڑے کاٹ لیجئے اور دو لیمووں کے باریک باریک گول قتلے کاٹ لیجئے
شاہی نہاری کا اسپیشل گرم مصالحہ سرو کرتے وقت نہاری کے اوپر چھڑکنے کے لئے تیار کرنے کے لئے درکار اجزاء اور طریقہ؛
1- پپلی دو عدد
2- سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ
3- کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
4- بڑی الائچی دو عدد
5- لونگ سات عدد
6- دارچینی ڈیڑھ انچ کا ٹکڑا
شاہی نہاری اسپیشل گرم مصالحہ کے تمام اجزا کو سل بٹے / کونڈی ڈنڈے / گرائنڈر میں بالکل باریک پیس کر بوتل میں بھر لیجئے۔ اور شاہی نہاری سرو کرتے وقت ذرا سا پلیٹ میں شاہی نہاری کے اوپر چھڑک دیجئے۔ اس سے شاہی نہاری کا ذائقہ اور خوشبو دوبالا ہو جاتی ہے-
شاہی نہاری تیار کرنے کی ترکیب
گوشت اور نلیاں اچھی طرح دھو لیجئے۔ ایک کافی بڑی بھاری پیندے کے دیگچے میں گھی گرم کر کے اس میں گوشت، نلیاں اور ادرک لہسن ڈال کر تین چار منٹ اچھی طرح ہلاتے ہوئے بھون لیجئے۔ اس کے بعد نمک، پسی سرخ مرچ، ہلدی، کشمیری سرخ مرچ اور دوسرے پسے ہوئے تمام مصالحے اس میں شامل کر کے تین سے چار منٹ تک چمچ چلاتے ہوئے مکس کرتے ہوئے بھونئے۔ اس کے بعد اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ تمام بوٹیاں اور نلیاں اچھی طرح ڈوب جائیں۔ اس کے ساتھ ہی ثابت دھنئے اور تیز پات کی پوٹلی بھی ڈال دیجئے۔ اس میں آٹا بھی پانی میں اچھی طرح گھول کر اور چھان کر شامل کر دیجئے۔ اب اس کو پہلے تیز آنچ پر پکائیں جب ابلنے لگے تو آنچ ھلکی کر دیجئے اور دیگچے کے منہ پر ململ کا کپڑا ڈھک کر اس پر ڈھکن رکھ کر اس پر کوئی وزن رکھ دیجئے جیسے کہ سل کا بٹہ یا دوری وغیرہ۔ اور ڈھکن کو گندھے ہوئے آٹے کی مدد سے سیل seal کر دیجئے- اب اس کو ہلکی آنچ پر چھ گھنٹے تک پکنے دیجئے۔ یاد رکھئے کہ شاہی نہاری پریشر ککر میں نہیں بنائی جاتی۔ اگر ہریشر ککر میں بنائیں تو مصالحوں کا ذائقہ اور خوشبو شاہی نہاری میں نہیں آے گا۔ چھ گھنٹے بعد چیک کیجئے۔ یاد رکھئے کہ شاہی نہاری کا گوشت بالکل حلوئے کی طرح نرم ہونا چاہئے کہ چمچ سے دبانے پر ریشہ ریشہ ہو جائے۔ اگر گوشت خوب اچھی طرح گل گیا اور روغن اوپر آگیا ہو تو روغن کو کفگیر کی مدد سے اتار کر ایک الگ برتن میں ڈال لیجئے۔ دھنئے اور تیز پات کی پوٹلی اچھی طرح نچوڑ کر پھینک دیجئے۔ ‎اب شاہی نہاری کا گاڑھا پن چیک کیجئے۔ اگر گاڑھا پن کم ہو تو آدھا کپ آٹا پانی میں گھول کر چھان لیجئے اور اس کو شاہی نہاری میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ گریوی مناسب گاڑھی ہوجائے۔ شاہی نہاری تیار ہے۔ نلیاں نکال کر علیحدہ رکھئے اور ان کا مغز نکال لیجئے اب جب شاہی نہاری سرو کرنے کے لئے پلیٹ میں نکالیں تو الگ سے نکالی ہوئی نلی کا کچھ مغز اور پہلے سے نکالا ہوا روغن /:تری بھی تھوڑی سی اوپر ڈال دیجئے۔ اس پر ذرا سا پسا ہوا اسپیشل شاہی نہاری گرم مصالحہ چھڑک کر گارنش والے ہرے مصالحے کے ساتھ پیش کیجئے۔ تندوری نان یا خمیری روٹی کے ساتھ کھائیں، کھلائیں، خوب لطف اٹھائیں اور اللہ کریم سوھنے پاک رب العالمین کا شکر بجا لائیں آمین- یاد رکھئے کہ اگر آپ تمام مصالحوں کے ساتھ درست طریقے سے شاہی نہاری بنائیں تو آپ کو شاہی نہاری کا وہی ذائقہ ملے گا جس کو پرانے لوگ یاد کرتے ہیں-
 
سید عمران

محفلین
شاہ صاحب، آپ تو احتیاط ہی کیجیے۔ :)

بھائی کیا کریں چھٹتی ہی نہیں منہ کو لگی ہوئی
تابش بھائی کے کہنے کا مقصد ہے کہ اکیلے کھانے سے احتیاط کریں۔۔۔
ساتھ میں تابش بھائی کو بھی ملا کر کھائیں (نہاری میں نہیں، اپنے ساتھ)۔۔۔
تاکہ نہاری کے مضر اثرات کا دف مر جائے!!!
 
آپ بہت اچھے حکیم ہیں آپ کا مشورہ پسند آیا
 
سید عمران

محفلین
میرے ابو احتیاط اور پرہیز کے معاملہ میں کافی سخت ہیں۔
البتہ نہاری یا پائے بنیں، تو اس دن دیگر چیزوں میں احتیاط بڑھا دیتے ہیں۔ :)
طبیعت بہت زیادہ ناساز نہ ہوتو کبھی کبھار کھالینے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔
ایک صاحب ایسا کرتے تھے کہ پرہیزی کھانا کھا کر آخری دو تین لقمے من پسند کھانے کے لے لیتے تھے۔۔۔
بقول ان کے اس طرح ہُڑک ختم ہوجاتی ہے، نیز آخری لقمہ کا ذائقہ اچھا ہونا چاہیے!!!
 
عمار نقوی

محفلین
news-1435654530-1402.jpg

نہاری کے لئے سب سے بہترین گائے کا گوشت ہوتا ہے۔ یہ گوشت بونگ کا ہونا چاہئے اور بڑے ٹکڑے ہونے چاہئیں۔ مثال کے طور پر اگر ایک کلو گوشت کا ٹکڑا ہے تو اس کے چار ٹکڑے کروا لیجئے۔ اس سے چھوٹے نہیں۔ اس کے علاوہ گوشت پر لگی چکنائی بھی بالکل صاف نہ کروائیں۔

1- گائے کا بونگ کا گوشت ایک کلو، چار ٹکڑے کروا لیجئے
2- نلی والی ہڈیاں ایک کلو
3- نمک ایک سے ڈیڑھ چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
4- سرخ مرچ پسی ہوئی دو ڈیڑھ سے دو کھانے کے چمچ یا حسب ذائقہ
5- ہلدی آدھا چائے کا چمچ
6- کشمیری مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ، یہ تیکھی نہیں ہوتی، کھانے کو خوش رنگ بنا دیتی ہے
7- خشک دھنیا دو کھانے کے چمچ
8- سونٹھ دو بڑے ٹکڑے
9- پپلی چار عدد
10- بادیاں خطائی دو عدد پھول
11- اجوائن آدھا کھانے کا چمچ
12- جائفل پسا ہوا چوتھائی چائے کا چمچ
13- جلوتری ہسی ہوئی چوتھائ چائے کا چمچ
14- کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
15- سفید زیرہ آدھا کھانے کا چمچ
16- کالا زیرہ آدھا کھانے کا چمچ
17- بڑی الائچی دو عدد
18- چھوٹی سبز الائچی پانچ عدد
19- سونف تین کھانے کے چمچ
20- لونگ چھ عدد
21- دار چینی ایک ایک انچ کے دو ٹکڑے
نوٹ: سیریل نمبر 7 سے سیریل نمبر 21 تک لکھے ہوئے تمام مصالحے باریک پیس / گرائنڈ کر لیجئے۔
22- گھی تین کپ
23- ادرک لہسن پیسٹ تین کھانے کے چمچ
24- گندم کا آٹا آدھا کپ
25- پانی حسب ضرورت
پوٹلی کے لئے ایک صاف ململ کا کپڑا کے لیجئے اور درج ذیل اجزاء پوٹلی مصالحہ کے ہیں؛
1- ثابت دھنیا چار کھانے کے چمچ
2- تیز پات دو بڑے پتے
ثابت دھنئے اور تیز پات کو ایک پوٹلی میں باندھ لیجئے
شاہی نہاری کو گارنش کرنے کے لئے درکار اجزاء؛
1- ادرک لمبی لمبی باریک کترنیں کٹی ہوئی چار کھانے کے چمچ یا حسب ضرورت
2- سبز مرچ باریک کٹی ہوئی چار کھانے کے چمچ یا حسب ضرورت و ذائقہ
3- ہرا دھنیا و پودینہ مکس باریک باریک کٹا ہوا چار کھانے کے چمچ
4- لیموں چھ عدد- چار عدد کے چار چار ٹکڑے کاٹ لیجئے اور دو لیمووں کے باریک باریک گول قتلے کاٹ لیجئے
شاہی نہاری کا اسپیشل گرم مصالحہ سرو کرتے وقت نہاری کے اوپر چھڑکنے کے لئے تیار کرنے کے لئے درکار اجزاء اور طریقہ؛
1- پپلی دو عدد
2- سفید زیرہ دو کھانے کے چمچ
3- کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
4- بڑی الائچی دو عدد
5- لونگ سات عدد
6- دارچینی ڈیڑھ انچ کا ٹکڑا
شاہی نہاری اسپیشل گرم مصالحہ کے تمام اجزا کو سل بٹے / کونڈی ڈنڈے / گرائنڈر میں بالکل باریک پیس کر بوتل میں بھر لیجئے۔ اور شاہی نہاری سرو کرتے وقت ذرا سا پلیٹ میں شاہی نہاری کے اوپر چھڑک دیجئے۔ اس سے شاہی نہاری کا ذائقہ اور خوشبو دوبالا ہو جاتی ہے-
شاہی نہاری تیار کرنے کی ترکیب
گوشت اور نلیاں اچھی طرح دھو لیجئے۔ ایک کافی بڑی بھاری پیندے کے دیگچے میں گھی گرم کر کے اس میں گوشت، نلیاں اور ادرک لہسن ڈال کر تین چار منٹ اچھی طرح ہلاتے ہوئے بھون لیجئے۔ اس کے بعد نمک، پسی سرخ مرچ، ہلدی، کشمیری سرخ مرچ اور دوسرے پسے ہوئے تمام مصالحے اس میں شامل کر کے تین سے چار منٹ تک چمچ چلاتے ہوئے مکس کرتے ہوئے بھونئے۔ اس کے بعد اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ تمام بوٹیاں اور نلیاں اچھی طرح ڈوب جائیں۔ اس کے ساتھ ہی ثابت دھنئے اور تیز پات کی پوٹلی بھی ڈال دیجئے۔ اس میں آٹا بھی پانی میں اچھی طرح گھول کر اور چھان کر شامل کر دیجئے۔ اب اس کو پہلے تیز آنچ پر پکائیں جب ابلنے لگے تو آنچ ھلکی کر دیجئے اور دیگچے کے منہ پر ململ کا کپڑا ڈھک کر اس پر ڈھکن رکھ کر اس پر کوئی وزن رکھ دیجئے جیسے کہ سل کا بٹہ یا دوری وغیرہ۔ اور ڈھکن کو گندھے ہوئے آٹے کی مدد سے سیل seal کر دیجئے- اب اس کو ہلکی آنچ پر چھ گھنٹے تک پکنے دیجئے۔ یاد رکھئے کہ شاہی نہاری پریشر ککر میں نہیں بنائی جاتی۔ اگر ہریشر ککر میں بنائیں تو مصالحوں کا ذائقہ اور خوشبو شاہی نہاری میں نہیں آے گا۔ چھ گھنٹے بعد چیک کیجئے۔ یاد رکھئے کہ شاہی نہاری کا گوشت بالکل حلوئے کی طرح نرم ہونا چاہئے کہ چمچ سے دبانے پر ریشہ ریشہ ہو جائے۔ اگر گوشت خوب اچھی طرح گل گیا اور روغن اوپر آگیا ہو تو روغن کو کفگیر کی مدد سے اتار کر ایک الگ برتن میں ڈال لیجئے۔ دھنئے اور تیز پات کی پوٹلی اچھی طرح نچوڑ کر پھینک دیجئے۔ ‎اب شاہی نہاری کا گاڑھا پن چیک کیجئے۔ اگر گاڑھا پن کم ہو تو آدھا کپ آٹا پانی میں گھول کر چھان لیجئے اور اس کو شاہی نہاری میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ گریوی مناسب گاڑھی ہوجائے۔ شاہی نہاری تیار ہے۔ نلیاں نکال کر علیحدہ رکھئے اور ان کا مغز نکال لیجئے اب جب شاہی نہاری سرو کرنے کے لئے پلیٹ میں نکالیں تو الگ سے نکالی ہوئی نلی کا کچھ مغز اور پہلے سے نکالا ہوا روغن /:تری بھی تھوڑی سی اوپر ڈال دیجئے۔ اس پر ذرا سا پسا ہوا اسپیشل شاہی نہاری گرم مصالحہ چھڑک کر گارنش والے ہرے مصالحے کے ساتھ پیش کیجئے۔ تندوری نان یا خمیری روٹی کے ساتھ کھائیں، کھلائیں، خوب لطف اٹھائیں اور اللہ کریم سوھنے پاک رب العالمین کا شکر بجا لائیں آمین- یاد رکھئے کہ اگر آپ تمام مصالحوں کے ساتھ درست طریقے سے شاہی نہاری بنائیں تو آپ کو شاہی نہاری کا وہی ذائقہ ملے گا جس کو پرانے لوگ یاد کرتے ہیں-
تحریر پرھنے کا تو یارا نہیں البتہ تصویر دیکھ کے منہ میں پانی آگیا:):)
 
شمشاد

لائبریرین
تابش بھائی کے کہنے کا مقصد ہے کہ اکیلے کھانے سے احتیاط کریں۔۔۔
ساتھ میں تابش بھائی کو بھی ملا کر کھائیں (نہاری میں نہیں، اپنے ساتھ)۔۔۔
تاکہ نہاری کے مضر اثرات کا دف مر جائے!!!
یہ جتنے مصالحے سید بادشاہ نے ڈال دیئے ہیں، اس سے یہ "دف" اتنی آسانی سے مرنے والا نہیں، بلکہ اور جوان ہو جائے گا۔
 
نہاری سے یاد آیا ایک صاحب مہمان آتےہیں تو ہر بار اُنہیں نہاری ہی پیش کرتےہیں پتا نہیں کیوں
 
کتنا وقت لگتا ہوگا اِس کو بناتے ہوئے
 
Top