"کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ابھی تک جو کھلاڑی "کسوٹی" کے میدان میں اپنی ذہانت آزمانے اترنے کے لئے تیار ہیں ان میں عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی ۔تابش بھائی۔ وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل بھائی شامل ہیں۔
ہیلپ ٹیم میں ہمارے ساتھ سیما آپا اور عبدالروؤف بھائی ہیں۔ اگر کوئی ہیلپ ٹیم میں شامل ہونا چاہے تو رابطہ کر لیں تا کہ مزید کام آگے بڑھایا جائے۔
فہد اشرف آپ بھی تو حصہ لیں نا۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی تک جو کھلاڑی "کسوٹی" کے میدان میں اپنی ذہانت آزمانے اترنے کے لئے تیار ہیں ان میں عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی ۔تابش بھائی۔ وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل بھائی شامل ہیں۔مزید ایک کھلاڑی کا اضافہ۔۔۔ یاسر شاہ
ہیلپ ٹیم میں ہمارے ساتھ سیما آپا اور عبدالروؤف بھائی ہیں۔ اگر کوئی ہیلپ ٹیم میں شامل ہونا چاہے تو رابطہ کر لیں تا کہ مزید کام آگے بڑھایا جائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما آپا ۔۔۔ آپ کے ذہن میں کوئی محفلین ہیں جنھیں ہم ٹیگ کرنا بھول گئے ہوں تو مدد کیجئیے انھیں ٹیگ کرنے میں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top