بہت شکریہ کاش زندگی میں بھی کوئی آپ سا ہوتا جو ہر کام چٹکی مین ٹھیک کر دیتا
یعنی غلطی کرنا لازمی ہے؟

غلطی کرتے تھوڑی ہیں بس ہو جاتی ہے۔
یہ تو کام چوروں والا بہانہ ہوا نا؟
 نہین میں جب بھی جتنا    concious ہوتی ہوں  اتنی ہی غلطیاں ہوتی چلی جاتی ہیں۔خودبخود
 نہین میں جب بھی جتنا    concious ہوتی ہوں  اتنی ہی غلطیاں ہوتی چلی جاتی ہیں۔خودبخود  اتنے فرق کافی ہیںکیا؟

جی صحیح ہے کافی ہیں
