اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جب ہی لوگ ڈر رہے ہیں کوئی لگوانے نہیں جارہا اور بول رہے ہیں کہ جسے نہیں بھی ہوتا اُس کو بھی کورونا ہوجاتا ہے ویکسین لگوانے کے بعد۔
میں نے رمضان میں پہلی ویکسین لگوائی تھی اور دوسری کے لیے 18 تارہخ کو جانا ہے میں تو ابھی تک الحمد للہ چنگا بھلا ہوں :)
لیکن میرے دو ماموں اور ایک ماموں کے بیٹے کو تو ویکسین نے ٹھیک ٹھاک اپنے تیور دکھائے
 
مطلب کیا ہوا
 
گُلِ یاسمیں

یہاں بھی کچھ لوگوں کے ساتھ اچھا خاصا معاملہ بگڑ گیا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی شکریہ۔ کوشش کریں گے لیکن شاعری اوپر سے پابندِ بحور

چوپڑیں اور وی دو دو :(
اللہ کا شکر ادا کیجئیے اس پر تو۔

"رَنّاں والیاں دے پکن پروٹھے تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے" والا معاملہ ہوتا تو پھر بھی گلہ ہی رہتا آپ کو۔
 
Top