اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

زیک

مسافر
تقریباً آدھی زندگی امریکا میں گزری ہے۔ پاکستان میں صرف چالیس فیصد اور وہ بھی پچھلی صدی میں۔ نہ پاکستانی پاسپورٹ ہے نہ شناختی کارڈ۔

اور تو اور دو سال قبل گلگت بلتستان گیا تو ہر پولیس چوکی پر غیرملکی کہلایا۔ وہاں کئی پاکستانی سیاحوں نے مجھ غیرملکی سیاح کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

آپ وہی ہیں جہاں آپ کی پیدائش ہوئی۔ پاکستان میں صرف دس فیصد بھی گزاری ہوتی زندگی آپ نے تب بھی پاکستانی ہی ہیں۔
ہمارا پاسپورٹ بھی پاکستانی نہیں لیکن ہم فخر محسوس کرتے ہیں خود کو پاکستانی کہلوانے میں ۔ الحمد للہ
 
Top