قوافی تلاش کرنے میں مدد کردیں

میر مفاخر

محفلین
اسلام، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔

سرکار، غمخوار، شہ ابرار، منٹھار ان الفاظ سے ملتے چند قوافی بتا دیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ارے یار ۔!!!!! غلطی ہو گئی!!! دراصل اس کو آخر میں ایک خصوصی طور پر ایک پیغام کے ساتھ مذکور کر نا تھا ،
خیر آپ نے بنا لکھے اس پیغام کی لطافت کو پالیا ۔ دل سے دل کو راہ ہونا اسے کہتے ہیں ۔ :rollingonthefloor:
ویسے بزدار سرکار خوب جوڑی بنے گی قافیوں کی :)
 
Top