داستان غدر گفتگو دھاگہ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت خوب!
نئی کتاب شروع ہو گئی اور ہمارے محفلین کا یہ جذبہ، کیا کہنے ہیں۔ :):)
گُلِ یاسمیں سس آپ کی برق رفتاری تو قابل رشک ہے۔ ماشاءاللہ کیا ہی خوب اضافہ ہیں آپ ہماری اس محفل میں۔
مقدس تم نے دیکھا؟ :):)
 
ماہی احمد

لائبریرین
یعنی آپ نے "عینک والا جن" ڈرامہ نہیں دیکھا
ایک جن جس کا نام زکوٹا جن تھا وہی ہر وقت کہتا رہتا ہے "مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں، زیبینار"
آپ نے تو ساری مذاق کا کباڑا کر دیا :cry:
مجھے زبینار والے حصے کے علاوہ سب یاد تھا :LOL:
 
ماہی احمد

لائبریرین
یعنی آپ نے "عینک والا جن" ڈرامہ نہیں دیکھا
ایک جن جس کا نام زکوٹا جن تھا وہی ہر وقت کہتا رہتا ہے "مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں، زیبینار"
آپ نے تو ساری مذاق کا کباڑا کر دیا :cry:
ویسے میری یاداشت مطابق وہ یہ لفظ پہلے بولتا تھا
"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاو میں کیا کروں میں کس کو کھاوں"
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے میری یاداشت مطابق وہ یہ لفظ پہلے بولتا تھا
"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاو میں کیا کروں میں کس کو کھاوں"
کوئی نہیں، یوٹیوب زندہ باد، ایک بار پھر دیکھ کر بچپن کی یادداشت تازہ کر لیں گے اور جملے کی تصدیق بھی :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں لغت بھی نہیں کھنگالی کہ گوگل کے سامنے شرمندہ ہونا پڑے گا۔۔۔۔:rollingonthefloor:
جبکہ گوگل نے عینک والا جن کا اشارہ دیا تھا۔۔۔۔ مگر ہمارے خیال میں اس کا کوئی علمی اور ادبی مفہوم ہوتا، اسی نادانی میں مزید نادانیاں ہوئیں :sleepy2:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت خوب!
نئی کتاب شروع ہو گئی اور ہمارے محفلین کا یہ جذبہ، کیا کہنے ہیں۔ :):)
گُلِ یاسمیں سس آپ کی برق رفتاری تو قابل رشک ہے۔ ماشاءاللہ کیا ہی خوب اضافہ ہیں آپ ہماری اس محفل میں۔
مقدس تم نے دیکھا؟ :):)
جزاک اللہ سس۔
ہمیں خوشی ملی ہے اس محفل میں شامل ہو کر۔۔۔ حق تو ادا کریں گے نا۔
سچی میں ایسے لگ رہا کہ اپنوں کے بیچ بیٹھے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے میری یاداشت مطابق وہ یہ لفظ پہلے بولتا تھا
"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاو میں کیا کروں میں کس کو کھاوں"
اگلی بار تو ہم ضرور ہی بولیں گے یہ لفظ۔۔۔۔۔ مجھے کام بتاؤ میں کون سا صفحہ لکھوں زیبینار! زیبینار!!!! :jokingly:
 
ماہی احمد

لائبریرین
جبکہ گوگل نے عینک والا جن کا اشارہ دیا تھا۔۔۔۔ مگر ہمارے خیال میں اس کا کوئی علمی اور ادبی مفہوم ہوتا، اسی نادانی میں مزید نادانیاں ہوئیں :sleepy2:
اتنا علمی و ادبی لفظ ہم نے سوچا کہ کہاں ہماری سمجھ کی پہنچ میں ہوگا۔۔۔۔ محمد عبدالرؤوف بھیا تو بڑے آدمی ہیں بڑی ثقیل قسم کی اردو بولتے ہیں۔۔۔ ہم کیا جانیں زبینار کیا ہے :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہم نے صفحہ 136 تا 150 لکھ دئیے ہیں۔

"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں ؟؟ میں اب کون سے صفحات لکھوں؟؟؟؟؟
اب آپ مجھے شرمندہ کرنے کے کوشش کر رہی ہیں۔۔۔۔:unsure: لیکن میں شرمندہ ہوں گی نہیں کیونکہ آپ تو سہیلی ہیں نا!!! :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
ہم نے صفحہ 136 تا 150 لکھ دئیے ہیں۔

"زیبینار! زیبینار!!! مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں ؟؟ میں اب کون سے صفحات لکھوں؟؟؟؟؟
ماشاء اللہ، خاصی رفتار ہے آپ کی۔

اب آپ پانچواں باب ریختہ صفحہ 174 تا 225 لے لیں۔ یہ پانچواں، چھٹا اور ساتواں 3 باب ہیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت خوب!
نئی کتاب شروع ہو گئی اور ہمارے محفلین کا یہ جذبہ، کیا کہنے ہیں۔ :):)
گُلِ یاسمیں سس آپ کی برق رفتاری تو قابل رشک ہے۔ ماشاءاللہ کیا ہی خوب اضافہ ہیں آپ ہماری اس محفل میں۔
مقدس تم نے دیکھا؟ :):)
یہ کیا بھئی، آج عینی آپی بھی آئی ہیں۔ کہاں ہیں آپ؟
 
شمشاد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

محب علوی۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ: 09 تا 13
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 21 تا 35 - مکمل
La Alma ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 36 تا 40
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45 - مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 تا 50 - مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 تا 65 - مکمل

ایس ایس ساغر ۔ ریختہ صفحہ 66 - 80]
محمد عبد الرؤوف۔ ریختہ صفحہ 81 تا 90
محمد عمر ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 91 تا 100
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 تا 110 - مکمل
سیما علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 111 تا 115
الشفاء ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125
ماہی احمد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 135
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 136 تا 150
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 151 تا 173- مکمل
گل یاسمیں ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 174 تا 225
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 226 تا 235
 
آخری تدوین:
Top