❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎❤

❤ اے ہمارے مہربان رب ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے، ہر کام میں آسانیاں فرما، تنگدستی، تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما، اپنا ڈر اور در نصیب فرما۔اپنے والدین کی خدمت اور دعائیں لینے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یارب العالمین ۔❤
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
اے رب! محمد ﷺ جنابِ علی المرتضیٰؑ جنابِ سیّدہ کائنات فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے طفیل
اے رب! جنابِ حسین و حسن علیہ السلام اور آلِ عبا چادرِ پنجتنِ پاک کے صدقے میں
اپنے لطف و کرم سے ہماری ، دونوں جہانوں کی ضرورتیں پوری کر دے! آمین
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
اے غفور ورحیم الله رب العزت ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما‎ - یا اللہ ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر. اور اپنے لا محدود خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہُ وتعالٰی عزوجل
رسول ﷺ نے فرمایا
" جو شخص (دین کا) علم حاصل کرنے کے لیے سفر کرتا ہے اللہ تعالٰی اُس کے لیے جنت کی راہ (پرچلنا) آسان کردیتا ہے "۔ (مسلم ،ترمذی)
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
اے غفور ورحیم الله رب العزت ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما‎ - یا اللہ ہمیں اپنی ذات کے علاوہ کسی کا محتاج نہ کر. اور اپنے لا محدود خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ ومغفرَتہُ
آمین یارب العالمین
 
سیما علی

لائبریرین
8kCQRlm.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
یومِ پاکستان مبارک!!!!!
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو!!!!!
 
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ

اور وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے.
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اے اللہ! مجھے اُن بندوں کی طرح بنادے جو سوتے ہیں تجھے یاد کرکے اور جو اُٹھتے ہیں تیرا نام لے کر.
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائےِ کائینات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
جسطرح شبنم کے قطرے مرجھائے ہوئے پھولوں کو تازگی بخشتے ہیں۔اسی طرح اچھے دوست مایوس دلوں کو روشنی بخشتے ہیں،،،،
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه

سب سے بہترین مددگار تمہارے اپنے دونوں ہاتھ ہیں جب تم اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکو تو اپنے ہاتھ "الله" کے آگے پھیلا دو انشاء الله تعالٰی آپ کا الله آپ کے ہاتھوں کو کبھی خالی نہیں لوٹائے گا. اے میرے پیارے اللہ پاک میرے پیاروں، اپنوں اور دوستوں کو ہمیشہ اپنے فضل کے سائے میں رکھنا، بیماری سے بچا کر تندرست اور آباد رکھنا اور ان کا ایمان سلامت رکھنا اور ان کو ہر مصيبت سے بچانا.
آمِيْن يَارَبَّ الْعَالَمِينْ.

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
ہر نئی صبح باقی ماندہ زندگی کا پہلا دن ہوتا ہے لہذا اس کا آغاز گزشتہ دن کی مایوسیوں وغیرہ سے نہ کریں.
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائےِ کائینات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
اللہ کی عظمت کا احساس تمہاری نظروں میں کائنات کو حقیر و پست کردے.
 
سیما علی

لائبریرین
Top