یہ جو ریڈ کلر کا آُپ کو اچھامیری بہنوں کو بالکل بھی نہیں اچھا لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں نہیں مہنگا تو نہیں بولیں
ایگزیبیشن میں ہمارے کپڑے سب سے سستے تھےاب آپ مارکیٹ کا اندازہ لگا لیں اس سے
نہیں آوٹ لَیٹ تو نہیں ہے میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوم بیسڈ ہے سب کچھ
![]()
یہ تو کمال ہے بلکل generation کا لگ رہا ہے
![]()
سب پنک میں مجھے یہ پسند آیا۔اجکل پاکستان مین کونسا فیشن ہے۔ کیا لمبی قمیض چل رہی ہے۔آپ کی بوتیک کہاں ہے؟
میری بہنیںکلر کمبینیشن اچھا لگ رہا ہے۔ اور واقعی بہت مہنگے کپڑے ہوتے ہیں۔ ریڈی میڈ تو مشکل سے ہی لیے جاتے ہیں۔
اچھا۔۔تو کیا آپ اور آپ کی بہنیں مل کر کام کرتی ہیں؟ یا صرف آپ ہی کرتی ہیں۔ اور کس قسم کے کپڑے ڈیزائن کرتی ہیں۔ صرف شلوار قمیض یا لہنگے وغیرہ بھی۔۔۔؟
میرے پاس ایک بھی فوٹو نہیں کھلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب کسی کو نظر آرہی ہیں؟
plz say yes
سچ میں؟؟؟؟ اگر آپ سیریس ہیں تو پھر بسم اللہ کریں۔۔۔۔۔۔جی نہیں بالکل چھوڑنے کا ارادہ نہیں ہے اگر اللہ کی مدد شاملِ حال رہی تومجھے تو کافی کام کرنا ہے اس شعبے میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ غور کر لیں تو بات چیت کرتے ہیں کچھ
میں ابھی اج کل نیٹ استعمال نہیں کر رہی انشااللہ پندرہ دن کے بعد میں اپ سے رابطہ کروں گی۔۔۔۔کیونکہ فی الحال میں جہاں ہوں وہاں نیٹ ہے نہ وقت ۔۔۔۔۔اگر آپ مناسب سمجھیں تو مسینجر پر ایڈ کر لیں۔میں آئی ڈی بھیج دیتی ہوں۔ بات ہوتی ہے پھر شاید کوئی حل نکل آئے۔ مجھے ابھی ایک ایسا بندہ ڈھونڈنا ہوگا جو اس بارے میں انفارمیشن رکھتا ہو، اور میری مدد بھی کر سکتا ہو۔
یہ ریڈ تو کمال ہے۔آپ کی بوتیک کہاں ہو تی ہے ۔پاکستان میں![]()
اپ کو جب انا ہو بتا دیجیئے گا میں اپ کو بتا دوں گی ویسے میرا سارا کام ہوم بیسڈ ہی ہے اور پاکستان میں میں کراچی میں ہوتی ہوں
بہت شکریہ۔ چلیں آپ کا انتطار کرتے ہیں۔یہ ضرور بتائیے گا کہ کیا آپ آرڈر پہ بھی کام کرتی ہین یا نہیں؟؟؟