کچھ نئے ڈیزائنز

damsel

معطل
2238813030_9be276e096_b.jpg


2237992421_0949c01c16_b.jpg


2238781850_3755262ef2_b.jpg



2274774864_d114b92474_b.jpg


2238812560_2df41a626b_b.jpg
 

ماوراء

محفلین
damsel، جو تصویر آپ پوسٹ کرنا چاہتی ہیں۔ اس پر رائٹ کلک کریں۔ اس کے بعد Properties پر کلک کریں۔ اس کے بعد تصویر کا Address (URL) کاپی کریں۔ اور محفل پر "تصویر کا اضافہ کریں" کے بٹن پر کلک کر کے یو آر ایل پیسٹ کر دیں۔ اور پوسٹ کر دیں۔
 

damsel

معطل
مجھے کیوں نظر آرہی ہیں پھر؟ کہیں ان کپروں نے سلیمانی ٹوپی تو نہیں پہن لی؟:eek:


دوبارہ کوشیش کرتی ہوں:(
 

ماوراء

محفلین
Damsel، پہلے دکھائی نہیں دے رہی تھیں۔ لیکن بعد میں زکریا نے شاید ٹھیک کر دی تھیں۔ لیکن آپ نے دوبارہ خراب کر دی ہیں۔
 

damsel

معطل
او او :( اب
میں نے آپ کے مشورے پہ ہی تو عمل کیا تھا لنک کاپی کر کے اس میں پیسٹ کردیا
 

ماوراء

محفلین
پتہ نہیں۔۔مجھ سے بھی ٹھیک نہیں ہو رہا اب۔ زکریا کر دیں گے۔ یا آپ تصاویر کا لنک دیں تو میں کوشش کر لیتی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
آپ نے پتہ نہیں کون سے ڈیزائنز پوسٹ کیے تھے۔ میں نے خود سے ہی کچھ کر دیئے ہیں۔ امید ہے کہ درگزر کریں گی۔
 

damsel

معطل
نہیں شکریہ یہ بھی صحیح ہیں میں خود اپ لوڈ کرنا سیکھ لوں تو زیادہ بہتر ہوگا میرے خیال سے
 

ماوراء

محفلین
اصل میں سب دیکھنے آئے تھے۔ تصویریں نظر نہیں آئیں تو مایوس ہو کر لوٹ گئے۔:grin:
ویسے یہ ڈئزائننگ کس کی ہے؟
 

damsel

معطل
:( صبر کا مطلب نہیں پتا شاید لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو کمنٹ کے لیے اتنا پریشان ہے اسکی ہی ہوگی :cool:
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔زبردست۔ پھر تو واقعی تعریف کرنی چاہیے۔ نیلے رنگ کا جوڑا اچھا لگ رہا ہے۔ پہلے کا گلا بھی اچھا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
میں کچھ اور تصاویر پوسٹ کر دیتی ہوں۔ جو مجھے اچھے لگ رہے ہیں۔

2274772504_a76f26b9d2_b.jpg


2238809046_2a749d7d89_b.jpg


2238015407_3ebea81500_b.jpg



لیکن damsel یہ اتنے مہنگے کیوں ہیں؟:(

ویسے کیا آپ اپنے اس کام کے بارے میں کچھ بتائیں گی؟ کیا آپ بوتیک چلا رہی ہیں؟
 

damsel

معطل
یہ جو ریڈ کلر کا آُپ کو اچھامیری بہنوں کو بالکل بھی نہیں اچھا لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں نہیں مہنگا تو نہیں بولیں
ایگزیبیشن میں ہمارے کپڑے سب سے سستے تھے :) اب آپ مارکیٹ کا اندازہ لگا لیں اس سے
نہیں آوٹ لَیٹ تو نہیں ہے میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوم بیسڈ ہے سب کچھ
 
Top