سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
157323905_4135185329837119_7396163149545064624_o.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
ایک گھنٹے کے اندر اندر وزیراعظم عمران کو 178ووٹ، شاھدخاقان کو تھپڑ، احسن اقبال کو جوتا اور مریم اورنگزیب کو لات پڑگئ۔
‏یہ ھے عوام کا فیصلہ
 

Ali Baba

محفلین
ایک گھنٹے کے اندر اندر وزیراعظم عمران کو 178ووٹ، شاھدخاقان کو تھپڑ، احسن اقبال کو جوتا اور مریم اورنگزیب کو لات پڑگئ۔
‏یہ ھے عوام کا فیصلہ
جعلی ارسطو کو جو جوتا پڑا ہے وہ اسی جوتے کا دوسرا پاؤں ہے جو ان پٹواریوں کے گرو گھنٹال شریف کو ایک جی دار مولوی کی جانب سے پڑا تھا۔ آج جوڑا مکمل ہو گیا، الحمدللہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top