ایک پیاری نشید!!!

ماہی احمد

لائبریرین
یہ نشید میری پسندیدہ ہے۔۔۔۔ عموماً زبان پر رہتی ہے اور اسی وجہ سے اب بچوں کو بھی یاد ہو گئی ہے۔۔۔ حتیٰ کہ میرا بیٹا جسے ابھی بولنا بھی نہیں آتا وہ اپنی بےبی لینگویج میں میرے ساتھ ساتھ پڑھتا ہے۔۔۔۔
نشید (عربی، انگریزی اور اردو ترجمے کے ساتھ) اور اس کا لنک جس میں قاری مشاری نے اسے پڑھا ہے نیچے دے رہی ہوں۔۔۔ پسند آئے تو اپنے گھر والوں کو بھی سنوائیں خصوصاً بچوں کو یاد کروائیں۔۔۔۔ اللہ پاک آپ سب سے راضی ہو۔ آمین

نشید
هل لك سر عند الله
Do you have secrets with Allah
کیا اللہ اور تمہارے درمیان راز ہیں

بينك انت و بين الله
Between you and Allah
صرف تمہارے اور اللہ کے درمیان

هل لك صدقات تخفى
Do you have hidden charities
کیا تم چھپے ہوئے صدقات دیتے ہو

لا يعلمها إلا الله
Which no one knows except Allah
جن کا اللہ کے سوا کسی کو علم نہ ہو

قصص لا تكشف إلا
Stories which would never reveal except
کہانیاں جو کہ کبھی نہیں کھلیں گے ماسوائے

بكتابك حين ترى الله
when your record book will be presented before Allah
جب تمہارے اعمال کی کتاب اللہ کے حضور پیش کی جائے گی

ما أحراك بهذا أن
What could be more appealing than this that
اس سے زیادہ پرکشش اور کیا ہوگا

يكبر قدرك عند الله
It would increase your status in the sight of Allah
یہ اللہ کی نظر میں تمہارا درجہ بلند کرے گا۔

سیما علی

سبحان اللّہ سبحان اللہ
بہت اعلیٰ شیرئینگ ڈھیر سارا پیار :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے !!:redheart:
 
مومن فرحین

لائبریرین
ماشاءالله کتنے پیارے الفاظ ہیں ۔ ۔۔۔۔ اور بہت ہی خوبصورتی سے پڑھا گیا ہے ۔ دل میں اتر جانے والی شیئرنگ ۔۔۔:battingeyelashes:
اور سچ میں بچوں کے سامنے سننے سے وہ فضول باتیں یاد کرنے کی بجائے ان باتوں کو ذھن نشین کرتے ہیں
 
اللّه تعالیٰ آپ کو خوب جزائے خیر دیں ماہی اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے ۔ آمین
آمین:)
 
یہ نشید میری پسندیدہ ہے۔۔۔۔ عموماً زبان پر رہتی ہے اور اسی وجہ سے اب بچوں کو بھی یاد ہو گئی ہے۔۔۔ حتیٰ کہ میرا بیٹا جسے ابھی بولنا بھی نہیں آتا وہ اپنی بےبی لینگویج میں میرے ساتھ ساتھ پڑھتا ہے۔۔۔۔
نشید (عربی، انگریزی اور اردو ترجمے کے ساتھ) اور اس کا لنک جس میں قاری مشاری نے اسے پڑھا ہے نیچے دے رہی ہوں۔۔۔ پسند آئے تو اپنے گھر والوں کو بھی سنوائیں خصوصاً بچوں کو یاد کروائیں۔۔۔۔ اللہ پاک آپ سب سے راضی ہو۔ آمین

نشید
هل لك سر عند الله
Do you have secrets with Allah
کیا اللہ اور تمہارے درمیان راز ہیں

بينك انت و بين الله
Between you and Allah
صرف تمہارے اور اللہ کے درمیان

هل لك صدقات تخفى
Do you have hidden charities
کیا تم چھپے ہوئے صدقات دیتے ہو

لا يعلمها إلا الله
Which no one knows except Allah
جن کا اللہ کے سوا کسی کو علم نہ ہو

قصص لا تكشف إلا
Stories which would never reveal except
کہانیاں جو کہ کبھی نہیں کھلیں گے ماسوائے

بكتابك حين ترى الله
when your record book will be presented before Allah
جب تمہارے اعمال کی کتاب اللہ کے حضور پیش کی جائے گی

ما أحراك بهذا أن
What could be more appealing than this that
اس سے زیادہ پرکشش اور کیا ہوگا

يكبر قدرك عند الله
It would increase your status in the sight of Allah
یہ اللہ کی نظر میں تمہارا درجہ بلند کرے گا۔

خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ
جزاک اللہ
مشاری میرے فیورٹ قاری ہیں۔۔۔میں اور میرے بچے انہیں سنتے ہیں۔میرے بیٹے کی شکل ان سے ملتی ہے۔
مجھے ان کی دعائے نور بہت پسند ہے۔
 
Top