مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

بابا-جی

محفلین
”فرمائشی“ پروگرام کی گنجائش نہیں ہے۔ :)
ھاھاھا۔ یُوں ہے تو پھر ستائشی کر دیجیے۔ اب اِس سے آگے جاتا ہُوں تو جاپان چین کی کوئی ڈِش بن جاؤں گا۔ یہاں ایک اور بابا ہے، ایک اور بھی بابا جی ہیں، اِن بابوں میں رہ کر میرا اپنا سانس رُکنے لگ گیا ہے۔ یعنی کہ ستائشی کو فائنل کرنے کی اِستدعا ہے۔
 
آخری تدوین:

ابھی آپ ستائش کی تمنا کر رہے ہیں ۔۔۔ بعد صلے کی پروا بھی کرنے لگیں گے ۔۔۔ یوں آپ کی شانِ بے نیازی جاتی رہے گی :)
 
محمداحمد

لائبریرین
عبدالرؤف بھائی سے ہماری بات چیت تو ہوتی رہتی ہے لیکن ہمیں یہ یاد نہیں پڑتا کہ آیا ہم نے ان کے تعارف کی لڑی دیکھی ہوئی ہے یا نہیں؟ :thinking:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی !آپ کو بہت بہت مبارک باد ۔
ویسے آپ کا نام تو ایسے ہونا چاہیئے ۔ عربی کے مطابق، کیوں کہ اسمائے الٰہیہ کی نسبت ہے اس لیے عربی خط سے مطابقت بھی ہو جائے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت مبارک ہو عبد الرؤف بھائی!!!
محمد عبدالرؤف بھائی ! بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔
محمد عبدالرؤوف بھائی !آپ کو بہت بہت مبارک باد ۔
میرے استاد دوستوں کا بے حد شکریہ :)
اللہ پاک آپ سب کو شاد و آباد رکھے، آمین
 
Top