بابا-جی
محفلین
وُہ جِن سے مُخاطب تھا، اُن کا نام بدل چُکا۔ استفسار کے لِیے شُکریہ۔آپ کس سے مخاطب ھیں
وُہ جِن سے مُخاطب تھا، اُن کا نام بدل چُکا۔ استفسار کے لِیے شُکریہ۔آپ کس سے مخاطب ھیں
میں نے رومی بہنا کی پروفائل آپ کے اس مراسلے کے بعد دیکھیمیاں شہزادے، ہوش میں آؤ۔
شکریہ استاد جیبہت مبارک ہو فرحین صاحبہ۔
تابش بھائی بہت شکریہبہت مبارک ہو بہن
ویسے تو میں نے آپ کو پہلی بار دیکھا پر آپ کا بھی شکریہ علی بابا جی ۔۔۔مبروک یا مومن۔
شکرگزار ہوں سس۔۔۔بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔مومن فرحین
خوش رہیں،آباد رہیں
ارے واہ بہت دنوں بعد آپ دکھائی دیے ۔۔۔ تہواڈا دھنیواد سیمبارکاں ہوون جی۔![]()
شکریہ ثمین جیبہت مبارک ہو آپ کو ۔
اوکےوُہ جِن سے مُخاطب تھا، اُن کا نام بدل چُکا۔ استفسار کے لِیے شُکریہ۔
شکریہ جاسمن آپی ۔۔بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
لگتا ہے آج کا دن بہت اچھا گزرنے والا ہے ۔۔۔۔Congratulations pretty lady![]()
ان شاء اللہ بہت اچھا گزرے گالگتا ہے آج کا دن بہت اچھا گزرنے والا ہے ۔۔۔۔
شکریہ ماہی سس ۔۔۔۔![]()
کیونکہ ’’فسٹ‘‘ مراسلہ تھا ۔۔۔ اس لیے شاید گھونسے کی شدت سے دھندلا گئی ہوگیمیں نے فسٹ مراسلے میں سرگوشی کرنا چاہا پتا نہیں دیکھائ کیوں نہیں دی