اردو محفل کی مفت ٹیوشن اکیڈمی

بابا-جی

محفلین
ابھی باباجی کو ذمہ داریاں نہیں سونپی گئی ہیں.
جلدی بتائیں کہاں کھُلنی ہے، میں نے باہر ٹھیلا لگانا ہے، مگر جو مال میں رکھوں گا، وہ مالِ مُفت نہ ہو گا۔
میں نے آپ کے کہے بغیر اکیڈمی سے باہر 'چارج' سنبھال لِیا ہے۔
 

م حمزہ

محفلین
یہ کیا اب کرونا کے اسرات یہاں پر بھی نظر انے لگے ہے کیا

محمد عدنان اکبری نقیبی
کیا آپ کی کوئی بہن محفل پر بھی ہیں. ویسے تو ساری ہی بہنیں ہیں مگر ایک تو سگی لگتی ہیں

فاخر رضا صاحب! ہوسکتا ہے کہ"اسرات" اسرار کا نیا ورژن ہو۔ اور یہاں کووڈ کے جنوں کی بات کی جارہی ہو۔
 
یہ کیا اب کرونا کے اسرات یہاں پر بھی نظر انے لگے ہے کیا
یکم فروری کو جماعت اول تا ہشتم کے طالب علم اکیڈمی آئیں گے اور جب کہ آج سے نویں تا بارہویں جماعت کے طالب علم باقاعدگی سے آئیں گے. نیز ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں.
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یکم فروری کو جماعت اول تا ہشتم کے طالب علم اکیڈمی آئیں گے اور جب کہ آج سے نویں تا بارہویں جماعت کے طالب علم باقاعدگی سے آئیں گے. نیز ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں.
یعنی اب موبائل کو سینیٹائز کیا جائے اور ماسک بھی ڈالا جائے گا :)
 

تبسم

محفلین
یکم فروری کو جماعت اول تا ہشتم کے طالب علم اکیڈمی آئیں گے اور جب کہ آج سے نویں تا بارہویں جماعت کے طالب علم باقاعدگی سے آئیں گے. نیز ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں.
اپ کے یہاں فروری پوری طرح اسکول کھول رہے ہے ہمارے یہاں ۱ فروری ہے صرف نویں جماعت سے کالیج اور یونیورسٹی کھول رہی ہے
 
آخری تدوین:
Top