کرکٹ کا بہترین کپتان کون؟

جاسم محمد

محفلین
آئی سی سی نے شائقین کرکٹ سے پوچھا کہ ان کی نظر میں بہترین کپتان کون ہے؟ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ یہاں ضرور ووٹ کاسٹ کریں۔ جزاک اللہ
 
میگ لیننگ کو ووٹ نہیں پڑ رہے اور کوہلی کو پڑ رہے چچ چچ ۔۔
لیکن یہ پول کپتان کو واضح مارجن سے جیتنا چاہیے تھا۔۔

آئی سی سی نے شائقین کرکٹ سے پوچھا کہ ان کی نظر میں بہترین کپتان کون ہے؟ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ یہاں ضرور ووٹ کاسٹ کریں۔ جزاک اللہ
 
محمد وارث

لائبریرین
یہاں بھی "دھاندلی"، اب کی بار انڈینز کی طرف سے شکوہ! :)

_116493810_011d3cab-66f6-4012-a370-1c9353840d66.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
ویسے ایک سوشل میڈیا پول کو اتنا سنجیدہ لیا جا رہا ہے کہ بی بی سی پر بھی آرٹیکل آ گیا۔ کمال ہے۔ :)
بات آپ کی درست ہے۔ اگر پول بھی تھا تو اسے کھیل تک محدود رہنا چاہیئے تھا لیکن ایسی ہر چیز پاکستان انڈیا کی جنگ بن جاتی ہے۔ اور ایک سابق کھلاڑی اور موجودہ سیاستدان کی وجہ سے یہ پول، پاکستان میں بھی آمریت اور جمہوریت کی جنگ بن گیا ہے۔ پنجابی میں ایسے موقعے پر کہتے ہیں کہ "اللہ دے تے بندہ لے"۔ :)
 
اب سطحیت ہمارے اندر گہرائی تک اتر چکی ہے۔ :)
 
یعنی آپ کے بقول، میرا ووٹ ووٹ ہے، دوسرے کا ووٹ بوٹ اکاؤنٹ ہے؟
سر شماریاتی اعتبار سے بھی تو دیکھیں ۔۔۔ ایک اوپن پول میں جب ’’قومی وقار‘‘ داؤ پر لگا ہو تو ہم بھارتیوں کو ’’آؤٹ نمبر‘‘ کیسے کر سکتے ہیں؟ :)
 
جاسم محمد

محفلین
پانچویں پیڑھی کی مخنث جنگ پر کی گئی سرمایہ کاری کا غیرسرکاری نتیجہ۔۔۔ بوٹ اکاؤنٹس زندہ باد :)
یعنی آپ کے بقول، میرا ووٹ ووٹ ہے، دوسرے کا ووٹ بوٹ اکاؤنٹ ہے؟
محکمہ زراعت نے ٹویٹر کا آر ٹی ایس سسٹم بھی بٹھا دیا: اپوزیشن :)
B8280344-730-E-451-F-BB26-9-CBDF80-B2-C9-A.jpg

C7-C972-C8-3-AA7-49-CE-B666-C0-EAFADF894-F.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
ویسے ایک سوشل میڈیا پول کو اتنا سنجیدہ لیا جا رہا ہے کہ بی بی سی پر بھی آرٹیکل آ گیا۔ کمال ہے۔ :)
سر شماریاتی اعتبار سے بھی تو دیکھیں ۔۔۔ ایک اوپن پول میں جب ’’قومی وقار‘‘ داؤ پر لگا ہو تو ہم بھارتیوں کو ’’آؤٹ نمبر‘‘ کیسے کر سکتے ہیں؟ :)
یہی تو کمال ہے کہ ۶ گنا زیادہ آبادی والا بھارت بھی پاکستانی کپتان کو شکست نہ دے سکا۔ عوام، اپوزیشن کے ساتھ ساتھ بھارتیوں کی بھی چیخیں نکال دی ہیں اس آدمی نے :)

اس سے پہلے کرکٹ آسٹریلیا نے ODI Goat نامی مقابلہ کروایا تھا۔ جس میں سنگا نے بالترتیب
مہندرا سنگھ دھونی
ایڈم گلکرسٹ
اے بی ڈی ولیئرز
شین وارن
عمران خان
سچن ٹنڈولکر
کو شکست دی تھی۔

سیمی فائنل بمقابلہ عمران خان
کمارا سنگاکارا نے 46 کے مقابلے میں 54 فیصد ووٹس سے کامیابی حاصل کی-
کل تین لاکھ چھبیس ہزار نو سو اٹھاوے ووٹس کاسٹ ہوئے-

فائنل بمقابلہ سچن ٹنڈولکر

78 فیصد ووٹوں سے کامیاب۔۔

18-Bracket-WINNER.jpg

مقابلے کے متعلق محفل پر گفتگو

Top