محفل کے جِن بھوت

یاسر حسنین

محفلین
رزاق سلہری کے چار سالوں میں ۔۔۔۔ حق ہا! کوئی مراسلہ نہیں۔
رزاق سلہری! حاضر ہوں۔۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
آپ کے لئے تھانیدار کو بھی بلوایا ہے ساتھ ہی۔:D
غالباً کوئی بہت ہی بڑی شخصیت ہیں۔ حالانکہ میرا پہلا اکاؤنٹ صرف اس وجہ سے معطل ہوا تھا کہ میں نے اُس سے کوئی مراسلہ نہیں بھیجا تھا۔ :)
 
Top