آن لائن ڈائری لکھیں!!!

آپ نے جو ہمزہ ی لکھی ہے اس کی ویلیو 0x678 (ہیکساگونل) اور اردو کی ہمزہ ی کی ویلیو 0x626 (ہیکساگونل)۔
آپ کے کی بورڈ میں اردو والی ئ نہیں ہے۔ یہ فونٹ کے لیے مسئلہ پیدا کر رہا ہے، املاء کے لیے بھی مسئلہ کر رہا ہے، اور بعد میں اس ڈیٹا کو کمپیوٹنگ کے لیے استعمال کرنا بھی مسئلہ ہو گا۔
اردو کی بورڈ یہاں سے انسٹال کیا جا سکتا ہے۔
آپ کی مدد اور رہنماٸی کا شکریہ
 
پروفیسر صاحب آپ کون سا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟ آپ کی ٹائپ کردہ ئ (جیسے ڈائری) اردو کی ہمزہ ی نہیں ہے۔ یہ عربی والی ہے جسے دکھانے میں فونٹ لفظ توڑ دیتا ہے۔ مہربانی کر کے پاک اردو انسٹالر یا کرلپ وغیرہ کا اردو کی بورڈ استعمال کریں تاکہ املاء درست رہے۔
جناب۔ اب دیکھیں کہ ٹاٸپ حروف ٹھیک ہوگٸے ہیں۔ جیسا کہ ڈاٸری۔۔۔۔۔۔
جواب سے مطلع فرماٸیں۔
 
دوست

محفلین
جی میں نے ابھی دیکھا ہے۔ ٹائپ، گئے، ڈائری، فرمائیں سب میں ہمزہ ی کے بعد لفظ ٹوٹا ہوا ہے۔ میں نے ڈاٸری کو نقل کر کے ٸ (آپ کے پیغام سے نقل کی گئی) کی ویلیو دیکھی ہے جو اردو والی ئ (میرے کی بورڈ سے ٹائپ کی گئی) سے مختلف ہے۔ آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی

کچھ لوگ تو اس منزل کو پہنچ جاتے ہیں لیکن کئی ایک کے سفر رہتی دنیا تک جاری رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
 
جی میں نے ابھی دیکھا ہے۔ ٹائپ، گئے، ڈائری، فرمائیں سب میں ہمزہ ی کے بعد لفظ ٹوٹا ہوا ہے۔ میں نے ڈاٸری کو نقل کر کے ٸ (آپ کے پیغام سے نقل کی گئی) کی ویلیو دیکھی ہے جو اردو والی ئ (میرے کی بورڈ سے ٹائپ کی گئی) سے مختلف ہے۔ آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں۔
جناب. اب بتائیں کہ صحیح ہوا ہے مسئلہ یا نہیں. ڈائری....
 
عمار نقوی

محفلین
ایران کے شیعہ عالم شہید مطہری مرحوم نے ٹھیک کہا تھا کہ موجودہ دور کو ایج آف منافقت بھی کہا جا سکتا ہے۔آج زندگی کے ہر شعبہ میں منافقت کارفرما ہے۔بیشتر لوگ چہرے پہ چہرہ لگائے گھوم رہے ہیں۔خاص طور سے سیاست کے میدان میں نظر کچھ آتا ہے حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔نعرے آزادی،حقوق انسانی،جمہوریت کے تحفظ کے ہیں مقصد دوسروں کو غلام بنانا، دوسری اقوام کے انسانی وسائل پر قبضہ جمانا اور فحاشی و بدکاری کو رواج دینا ہے۔
 
بہت خوب عمار میاں !!
السلامُ علیکم
آپ کیسے ہیں ،بہت دنوں سے آپ کی غیر حاضری لگ رہی ہے خیریت ہے؟
 
سیما علی

لائبریرین
ایران کے شیعہ عالم شہید مطہری مرحوم نے ٹھیک کہا تھا کہ موجودہ دور کو ایج آف منافقت بھی کہا جا سکتا ہے۔آج زندگی کے ہر شعبہ میں منافقت کارفرما ہے۔بیشتر لوگ چہرے پہ چہرہ لگائے گھوم رہے ہیں۔خاص طور سے سیاست کے میدان میں نظر کچھ آتا ہے حقیقت کچھ اور ہوتی ہے۔نعرے آزادی،حقوق انسانی،جمہوریت کے تحفظ کے ہیں مقصد دوسروں کو غلام بنانا، دوسری اقوام کے انسانی وسائل پر قبضہ جمانا اور فحاشی و بدکاری کو رواج دینا ہے۔
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا!!!
 
سیما علی

لائبریرین
اے ہمارے ربّ! پس ہمارے گناہ بخش دے اور ہم سے ہماری برائیاں دور کردے اور ہمیں نیکوں کے ساتھ موت دے۔

(آل عمران:193)
آمین الہی آمین
 
Top