تعارف تعارف

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
وعلیکم السلام
خوش آمدید
زوجہ اظہر ۔آپ کا اُردو محفل سے رشتہ بہت پسند آیا صحیح کہا آپ نے اُردو محفل سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ بن گئی ہے ۔مگر سہیلی سے تو بڑی قربت کا رشتہ ہے پھر یہ دوری کیسی ؟جلدی جلدی ملاقات ہونا چاہیے۔۔۔۔:):)
 
شمشاد

لائبریرین
Welcome.jpg
 
زوجہ اظہر

محفلین

آپ کا شکریہ
کوشش ہوگی کہ مراسلے کر سکوں
 
زوجہ اظہر

محفلین
خوش آمدید زوجہ اظہر!:)
محفل پر ہم آپ کو زوجہ اظہر کے علاوہ کیا کہہ کر بلا سکتے ہیں؟؟؟
:)

آپ کا تدوین کرنا بھایا ہے
محفل پر شناخت بناتے وقت مسز اظہر کا ترجمہ زوجہ اظہر کیا
سعادت ہے شریک حیات کی نسبت سے پکارا جانا
بڑی نوازش
خوش رہیے
 
ماہی احمد

میں زوجہ اظہر ہی لکھنا چاہتی تھی۔۔۔ میں اکثر ٹائپو مسٹیک کر جاتی ہوں اور الفاظ سکپ کر جاتی ہوں۔۔۔ بعد میں جب دوبارہ اپنے مراسلے پر نظر پڑی تو مجھے اندازہ ہوا میں نے غلطی کر دی۔۔۔ میرا قطعا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں تھا۔۔۔۔ بلا شک و شبہ اللہ پاک کی طرف سے بنایا گیا یہ رشتہ عورت کے لئیے بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ اللہ آپ کے رشتے میں بہت برکت دے۔۔۔ ایک بار پھر دلی معذرت!!!

دوبارہ شکریہ
اک ناگواری کا احساس ضرور تھا
مگر آپ کے اچھے طرز عمل نے اس کو بھی ختم کردیا
میں نےآپ سے عاجزی اور عمدہ طرز عمل کا درس حاصل کیا ہے
خوش رہیے
ڈھیروں دعائیں
 
Top