لفظ ڈھونڈیں

شمشاد

لائبریرین
آپ نے ہ کو غایب کر کے ایک م کا اضافہ کر دیا ہے۔
پھر سے کوشش کریں۔ اتنے معصوم نہ بنیں۔
 

زینب

محفلین
اچھا چلو تم اب کوئ لفظ دے دو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تحریر میں بھی دھمکی اور اس پر ماشااللہ دستخط بھی دھمکی آمیژ بلکہ دھمکی شدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



اتنی ساری دھمکیوں کے باوجود آپ عجیب وغریب لفظ دینے سے باز نہیں آرہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top