مقدس
لائبریرین
بھیا آپ نے تو ابھی بھی نہیں لکھا کچھ وین یو وینٹ ٹو سی سعود بھائی لاسٹ ٹائممیری رائے میں محفلین کی باہم ملاقات کے دھاگے میں دیگر قارئین کے لئے دو باتیں دلچسپی کا مرکز ہوتی ہیں۔
محفلین کی تصویر
محفلین کی محفل اور دیگر محفلین پر رائے

سعود سے دو ملاقاتوں کا مفصل ذکر اور تصاویر تو دھاگے میں موجود رہی ہیں۔ ہاں تیسری ملاقات کا تذکرہ نہیں لکھا۔بھیا آپ نے تو ابھی بھی نہیں لکھا کچھ وین یو وینٹ ٹو سی سعود بھائی لاسٹ ٹائم
تو ہماری بات تو تیسری ملاقات میں ہوئی تھی ناںسعود سے دو ملاقاتوں کا مفصل ذکر اور تصاویر تو دھاگے میں موجود رہی ہیں۔ ہاں تیسری ملاقات کا تذکرہ نہیں لکھا۔

یعنی تم سے فون پرگفتگو کا احوال لکھا جائے۔ ہاں یہ تو بھول ہی گیا۔ سوچتے ہیں پھر۔تو ہماری بات تو تیسری ملاقات میں ہوئی تھی ناں![]()
آف کورس بھیایعنی تم سے فون پرگفتگو کا احوال لکھا جائے۔ ہاں یہ تو بھول ہی گیا۔ سوچتے ہیں پھر۔

مقدس بٹیا احوال یقینناً مزے دار ہوگا۔بھیا آپ نے تو ابھی بھی نہیں لکھا کچھ وین یو وینٹ ٹو سی سعود بھائی لاسٹ ٹائم