نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

الف نظامی

لائبریرین
حکومت:
حکومت نااہل ہوسکتی ہے ، غیر مخلص نہیں ۔ ملک سے مخلص ہونا حکومت کی ذمہ داری بھی ہے اور ضرورت بھی۔ ملک سلامت رہے گا تو حکومت قائم رہ سکتی ہے۔ اس لیے حکومت ہمیشہ مخلص ہی ہوتی ہے۔
حزب اختلاف حکومت کو غیر مخلص کہتا ہے اور حکومت اپنے مخالفوں کو وطن دشمن کہتی ہے ، جو انسان دس سال سے زیادہ عرصے سے ملک میں رہ رہا ہو وہ ملک دشمن نہیں ہوسکتا۔ جس کے ماں باپ کی قبر اس ملک میں ہے وہ غدار نہیں۔
(واصف علی واصف)
 
جاسم محمد

محفلین

نواز شریف کے اثاثے اور جائیدادیں باہر، بچے باہر، علاج باہر، صرف سیاست یعنی اپنے خاندانی کاروبار کیلئے پاکستان آتے ہیں۔
شریف خاندان کے سیاست میں آنے سے قبل کتنے اثاثے تھے اب کتنے اثاثے ہیں۔ پاکستان کے مالی حالات شریف خاندان کے سیاست میں آنے سے قبل کیسے تھے اور اب کیسے ہیں۔ ان سب سوالوں کا جواب جان کر بھی کوئی اگر ان کو جمہوری انقلابی محب وطن سمجھ رہا ہے تو اس کا علاج تو پھر حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔
 
تم جیسے قادیانیوں کی طرف سے پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کے بعد موجودہ حکومت خود کو جمہوری انقلابی اور کرپشن فری ثابت نہیں کر سکتی اس کے ساتھ ساتھ یہ حکومت عوام دشمن بھی نکلی۔
 
جاسم محمد

محفلین
حکومت نااہل ہوسکتی ہے ، غیر مخلص نہیں ۔ ملک سے مخلص ہونا حکومت کی ذمہ داری بھی ہے اور ضرورت بھی۔ ملک سلامت رہے گا تو حکومت قائم رہ سکتی ہے۔ اس لیے حکومت ہمیشہ مخلص ہی ہوتی ہے۔
ہر حکومت ملک مخلص ہوتی ہے اسی لئے پچھلے 10 سالوں میں آنےوالی حکومتیں ریکارڈ قرضے اور خسارے پیچھے چھوڑ کر گئی ہیں۔

الف نظامی

لائبریرین
یہ حکومت جمہوری انقلابی کرپشن فری ہونے کا دعویٰ دار نہیں ہے۔ نہ ہی یہ پچھلی حکومتوں کی طرح فیملی لمیٹڈ کمپنی کی طرز پر کام کر رہی ہے۔
ادویات مافیا کا ساتھ دے کر یہ حکومت ڈریکولہ ازم پر کاربند ہوگئی ہے۔
 
بابا-جی

محفلین
حکومت:
حکومت نااہل ہوسکتی ہے ، غیر مخلص نہیں ۔ ملک سے مخلص ہونا حکومت کی ذمہ داری بھی ہے اور ضرورت بھی۔ ملک سلامت رہے گا تو حکومت قائم رہ سکتی ہے۔ اس لیے حکومت ہمیشہ مخلص ہی ہوتی ہے۔
حزب اختلاف حکومت کو غیر مخلص کہتا ہے اور حکومت اپنے مخالفوں کو وطن دشمن کہتی ہے ، جو انسان دس سال سے زیادہ عرصے سے ملک میں رہ رہا ہو وہ ملک دشمن نہیں ہوسکتا۔ جس کے ماں باپ کی قبر اس ملک میں ہے وہ غدار نہیں۔
(واصف علی واصف)
واہ واصف اُستاد واہ واہ سولہ آنے دُرست کہا۔
 
جاسم محمد

محفلین
چینی مافیا اور ادویات مافیا کے ہمدرد خود اس موجودہ حکومت میں موجود ہیں اور یہ حکومت نااہل ترین نکلی۔
مہنگائی سے ملک تباہ نہیں ہوتے۔ قومی خزانے میں ریکارڈ خسارے اور قرضے چھوڑ کر جانے سے تباہ ہوتے ہیں۔غریب عوام کو مہنگائی سے غرض ہے تو جب ڈالر کو مصنوعی طور پر فکس کرکے بے لگام امپورٹس کی جا رہی تھی جس سے آنے والے وقتوں میں قومی کرنسی نےتیزی سے گرنا تھا اور شدید مہنگائی نے واپس آنا تھا۔ اس وقت کیوں نہیں شور مچایا؟ اب شور مچا رہے ہیں جب قومی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے سارے قومی چور لندن مفرور ہیں۔
 
ملک بیرونی لابیوں سے ڈکٹیشن لے کر عوام کی امنگوں کے خلاف قانون سازی کرنے سے تباہ ہوتے ہیں جو اس وقت موجودہ حکومت کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے درست کہا تھا کہ نیازی یہودی ایجنٹ ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ادویات مافیا کا ساتھ دے کر یہ حکومت ڈریکولہ ازم پر کاربند ہوگئی ہے۔
2018 میں 60 ارب ڈالر کی امپورٹ، 20 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ تھی۔ جانوروں کا کھانا، دالیں، آٹا، چینی تک باہر سے امپورٹ ہو رہی ہیں۔ ملک میں ان امپورٹس کو کورکرنے کا زرمبادلہ موجود نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے ہر سال سخت سے سخت شرائط پر مزید قرضے لینے پڑتے ہیں جس سے قومی کرنسی پر پریشر آتا ہے اور مہنگائی ہوتی ہے۔
اب وہ دن گئے جب حکومتیں سبسڈیاں دے کر عوام کو عارضی ریلیف دے دیا کرتی تھی۔
 
الف نظامی

لائبریرین
یہی بات کئی سال پہلے حکیم سعید شہید نے بھی لکھی تھی۔
حکیم سعید کی بصیرت کو سلام ہے۔ ہم تو موجودہ حکمران کی احمد رفیق اختر کے لیکچرز میں شمولیت سے اس کو ایمان دار آدمی سمجھ بیٹھے تھے لیکن کئی اور قرآئن و شواہد سے معلوم ہوا کہ سب ووٹ حاصل کرنے کا دھندا تھا۔
 
اس ملک میں صرف علما کرام یہودیوں کے ایجنٹ نہیں ہیں جیسے جرنیلوں کے علاوہ باقی سب غدار ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
عمران خان مُحبِ وطن پاکِستانی ہے مگر چلتا ہَوا کے رُخ پر ہے۔
ہوا کے رخ پر چلتا ہوتا تو عرب ممالک کے دباؤ پر اسرائیل کو تسلیم کر لیتا۔ ایران اور ترکی سے دوری اختیار کرتا۔ سی پیک کو بند کر دیتا۔ اپوزیشن کو این آر او دے کر ان کے ساتھ مفاہمت کر لیتا۔ وغیرہ وغیرہ
 
Top