نجم سیٹھی کے ادارئیے

جاسم محمد

محفلین
کوئی ایک بڑی حکُومتی غلطی یا بڑا واقعہ ہوا تو مومینٹم بن جائے گا۔
ایسا تب ہی ممکن ہوگا اگر اپوزیشن جماعتوں کے پاس اسٹیبلشمنٹ کو دینے کیلئے کوئی متبادل سیاسی قیادت دستیاب ہو۔ یاد رہے کہ اپوزیشن کا ٹارگٹ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے ان کی بلیک میلنگ میں آکر اپوزیشن کو این آر او دے دیا تو تحریک انصاف حکومت خود اسٹیبلشمنٹ کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بن جائے گی۔ اور یہ ملک سے باہر بھاگ کر فوج پر چڑھائی کرنے والی سیاسی قیادت ہرگز نہیں ہے۔ پھر جو دما دم مست قلندر ہوگا وہ دیکھنے والا ہوگا۔ جس کے بعد اپوزیشن، کیا اسٹیبلشمنٹ کسی کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آئے گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
ایسا تب ہی ممکن ہوگا اگر اپوزیشن جماعتوں کے پاس اسٹیبلشمنٹ کو دینے کیلئے کوئی متبادل سیاسی قیادت دستیاب ہو۔ یاد رہے کہ اپوزیشن کا ٹارگٹ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نے ان کی بلیک میلنگ میں آکر اپوزیشن کو این آر او دے دیا تو تحریک انصاف حکومت خود اسٹیبلشمنٹ کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بن جائے گی۔ اور یہ ملک سے باہر بھاگ کر فوج پر چڑھائی کرنے والی سیاسی قیادت ہرگز نہیں ہے۔ پھر جو دما دم مست قلندر ہوگا وہ دیکھنے والا ہوگا۔ جس کے بعد اپوزیشن، کیا اسٹیبلشمنٹ کسی کے ہاتھ کچھ بھی نہیں آئے گا۔
ہاہاہا
دما دم فارن فنڈنگ سے بھاگ کر جان بچاو
 

جاسم محمد

محفلین
ہاہاہا
دما دم فارن فنڈنگ سے بھاگ کر جان بچاو
آپ کیا سمجھتے ہیں ریاست سے ٹکرانا صرف اپوزیشن جماعتوں کو آتا ہے؟ 2014 دھرنے میں قادری اور عمران خان کےاحتجاجی کارکن پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر گھس گئے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ اگر مولانا کے مدرسوں کی اسٹریٹ پاور سے خوفزدہ ہے تو اس نے ابھی انصافین کی اسٹریٹ پاور نہیں دیکھی۔ عمران خان یا تحریک انصاف کو کسی بھی سیاسی انجینئرنگ کی صورت میں گھر بھیجنے کی کوشش الٹا اسٹیبلشمنٹ کی باقی رہی سہی سیاسی سپورٹ بھی ختم کر دے گی۔ اس وقت صرف تحریک انصاف میں اسٹیبلشمنٹ کے سپورٹر باقی رہ گئے ہیں۔ باقی جماعتوں کے لوگ تو ان کو کھلم کھلا گالیاں نکالتے ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
آپ کیا سمجھتے ہیں ریاست سے ٹکرانا صرف اپوزیشن جماعتوں کو آتا ہے؟ 2014 دھرنے میں قادری اور عمران خان کےاحتجاجی کارکن پی ٹی وی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر گھس گئے تھے۔ اسٹیبلشمنٹ اگر مولانا کے مدرسوں کی اسٹریٹ پاور سے خوفزدہ ہے تو اس نے ابھی انصافین کی اسٹریٹ پاور نہیں دیکھی۔ عمران خان یا تحریک انصاف کو کسی بھی سیاسی انجینئرنگ کی صورت میں گھر بھیجنے کی کوشش الٹا اسٹیبلشمنٹ کی باقی رہی سیاسی سپورٹ بھی ختم کر دے گی۔ اس وقت صرف تحریک انصاف میں اسٹیبلشمنٹ کے سپورٹر باقی رہ گئے ہیں۔ باقی جماعتوں کے لوگ تو ان کو کھلم کھلا گالیاں نکالتے ہیں۔
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظ
پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
 

بابا-جی

محفلین
مُنظم قسم کی سٹریٹ پاور زِیادہ تر مذہبی جماعتوں کے پاس ہی ہے کیونکہ سیاسی جماعتیں بس ایمپائر کی اُنگلی کی منتظر رہتی ہیں۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
سٹریٹ پاور زِیادہ تر مذہبی جماعتوں کے پاس ہی ہے کیونکہ سیاسی جماعتیں بس ایمپائر کی اُنگلی کی منتظر رہتی ہیں۔
پچھلے دھرنے میں مولانا 10 ہزار سے زائد مدرسے کے بچے نہیں لا پائے تھے۔ اب کی بار دیکھ لیتے ہیں کتنا دم ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
اِتنے ہی بُہت ہوتے ہیں، اب آپ کو کپتان کی ایک نجی محفل کی وِیڈیو کیا دِکھاؤں؟
آپ 20 ہزار لوگ سڑکوں پر نکال لیں تو جنرل کا پیشاب نکل جاتا ہے، عمران خان
فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ خان اعظم ان سے کہیں زیادہ بندے نکال لے گا اگر ضرورت پڑی تو۔
 

جاسم محمد

محفلین
ھاھاھا، بندے ہزار نِکل آئے تو کیا ہو جائے گا؟ خانہ جنگی کروانی ہے؟ کہاں کے ہو، میاں؟
نہیں بلکہ ڈرپوک جرنیلوں کو حوصلہ دلانا ہے کہ اگر مولانا کے چند ہزار بچوں سے ڈر کر اپوزیشن والوں کو این آر او دیا تو ہمارے پاس ان سے کہیں زیادہ اسٹریٹ پاور موجود ہے۔ اس لئے ان کی بلیک میلنگ میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
نہیں بلکہ ڈرپوک جرنیلوں کو حوصلہ دلانا ہے کہ اگر مولانا کے چند ہزار بچوں سے ڈر کر ان کو این آر او دیا تو ہمارے پاس ان سے کہیں زیادہ اسٹریٹ پاور موجود ہے۔ اس لئے ان کی بلیک میلنگ میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
عمران گو ، نواز کم
تیرا کیا بنے گا ناروے والیا
 

جاسم محمد

محفلین
پی ٹی آئی کے برگر بچے اب بڑے ہو گئے ہیں۔
540487df4769e.jpg

pti-2.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
شدت پسند فرقان بٹالین
بالکل بھی نہیں۔ جب تک اپوزیشن والے امن پسند رہتے ہیں، انصافین بھی امن پسند رہیں گے۔ ہاں اگر انہوں نے قانون ہاتھ میں لیا تو پہلے پولیس اور پھر برگر بچے ان کا مقابلہ کریں گے۔ فوج کو بیچ بچاؤ کیلئے درمیان میں آنے نہیں دیا جائے گا۔
 

الف نظامی

لائبریرین
اب بھی وقت ہے چینی و ادویات مافیا کے خلاف سخت اقدامات کر دے۔
اپوزیشن کے اس مشورے پر کان نہ دھریں کہ ادویات کی قیمت بڑھا دو عوام کو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
 
Top