چائے پئیں

سیما علی

لائبریرین
ماشااللہ
محترمہ سیما علی صاحبہ آپ کا فیض آپکے شاگردوں پر تادیر سلامت رہیں
عطاء اللہ مینگل صاحب کے اہل خانہ بلوچ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور میں نے جن لوگوں کی بات کی وہ پٹھانوں میں ہے
بلوچ عوام میں نہ جہیز کی لعنت ہے اور نہ وَلْور کا رواج بلکہ اکثر صرف شرعی مہر لیتے ہیں
بالکل یہی بات ہمیں معلوم تھی شادی تو بلوچی ایک سے زیادہ کرتے ہیں پر روایات کے معاملے اسلام سے قریب تر ہیں ۔اور ہم لوگ ہندوؤں کہ ساتھ رہ رہ کے بہت ساری رسم و رواج جن کا تعلق ہم سے نہیں در آئیں ہیں۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
بالکل یہی بات ہمیں معلوم تھی شادی تو بلوچی ایک سے زیادہ کرتے ہیں پر روایات کے معاملے اسلام سے قریب تر ہیں ۔اور ہم لوگ ہندوؤں کہ ساتھ رہ رہ کے بہت ساری رسم و رواج جن کا تعلق ہم سے نہیں در آئیں ہیں۔۔۔
ان فضول روایات کی حوصلہ شکنی کے لیے ہم سب کو مل جل کر اقدام اٹھانے پڑیں گے!!!
 
ان شاء اللہ۔۔۔
اللہ خیر نال لے جاوے۔۔۔
اب تو میزبانی بھی پکی ہوگئی۔۔۔
تو ہماری طرف سے مہمانی میں کوئی کسر نہ رہ جانی چاہیے!!!
سید عمران صاحب
مہمان بن کر اوگے تو شادی کے امکانات کم ہونگے کیونکہ مسافر کے ساتھ رشتہ بہت کم جڑتا ہیں
لہذا آپ میزبان بنے چند عرصے کیلئے کوئٹہ شہر میں مقیم ہوجائے
مفید مشورہ دے رہا ہوں
 
عطاء اللہ جیلانی بھائی۔۔۔
اگر ہمارے ساتھ سر اور ایک عدد امپورٹیڈ مہمان بھی ہوں۔۔۔
اور یہ بہتی گنگا میں ہمیں رنگے ہاتھوں پکڑنے کی چکر میں اپنے ہاتھ بھی رنگ لیں۔۔۔
تو آپ کو تین کی میزبانی پر کوئی اعتراض تو نہ ہوگا؟؟؟
مہمان تو رحمت ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا
مگر آپ کے پکڑے جانے کا غم ہوگا
 
سید عمران

محفلین
سید عمران صاحب
مہمان بن کر اوگے تو شادی کے امکانات کم ہونگے کیونکہ مسافر کے ساتھ رشتہ بہت کم جڑتا ہیں
لہذا آپ میزبان بنے چند عرصے کیلئے کوئٹہ شہر میں مقیم ہوجائے
مفید مشورہ دے رہا ہوں
ہم ایسے ہر مشورے کو خودبخود مفید سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔
ویسے یہ کم سے کم عرصہ کتنے عرصہ پر محیط ہوگا؟؟؟
 
Top