تصویر دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ایک چھوٹی سی ٹپ ہے۔ اگر آپ pubhtml بناتے ہوئے آپشن میں جا کر فلپ ڈایریکشن رائٹ ٹو لیفٹ کر دیں تو کتاب کا رخ اردو جیسا ہو جائے گا۔
تصویر دکھائی نہیں دے رہی ہے۔
اس رہنمائی کا بے حد شکریہ، ساری کتابوں میں اسے درست کر دیا ہے۔ اب ملاحظہ فرمائیں۔اب دیکھیں تصویر imgur پہ ڈال دی ہے۔ اب نظر آنی چاہیے۔