دلچسپ۔ پریسکاٹ ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ نارتھ فورک کا تو ذکر نہیں سنا ممکن ہے کوئی جگہ ہو۔ روٹ 40 تو کوئی نہیں کہتا۔ آئی 40 یا انٹرسٹیٹ 40 یا کبھی کبھی 40۔ مم تو مقدس کے دیس میں کہتے ہیں۔شروع والے ریڈنگ سیکشن میں ایریزونا کا ہی ذکر ہے. یہ کولوراڈو تو بعد ہی کوئی کہانی ہے.
![]()