محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال بھائی پاور پوئنٹ پر آواز کیسے شامل کی جا سکتی ہے؟
میں پاور پوائنٹ 365 استعمال کرتا ہوں۔ اُس میں تو "ریکارڈنگ" کا الگ سے آپشن ہے۔ آفس 2016 وغیرہ میں میرے خیال میں "انسرٹ" میں "آڈیو" کے آپشن پہ کلک کرنے سے وہ ریکارڈ کرنے کا آپشن بھی دیتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہ تو بہت مزیدار ہے تصویری آپ بیتی ۔بلکہ مانیڈ ٹویسٹر بندہ ایکدم تازہ دم محسوس کرنے لگتاہے ۔ حیران ہون کہ پہلے نہیں دیکھیں۔بہت عمدہ آیئڈیا ۔زبردست:):):):):) سچ آپکی رننگ کمیینڑی بہت اعلیٰ ہے۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہیں؟ یہ کیا؟ کہیں آپ شوق تو نہیں فرماتیں۔
اللہ نہ کرے۔
ہمیں تو سگریٹ پینے والے لوگ ہی بہت برے لگتے ہیں۔
وہ تو ویسے ہی ایک سوال ذہن میں آیا کہ صرف سگریٹ سے روکا جا رہا ہے یا اندر کی بات کوئی اور ہے۔ اس لئے پوچھ لیا۔
 
Top