فہیم

لائبریرین
بارش ہوئی ہے کراچی میں تو پکوڑے ہونے چاہییں۔
ہمارے آفس کے کچھ بندے جو کہ نیو کراچی کی سائیٹ پر رہتے ہیں 8 بجے گھر جانے کو نکلے ہیں اور رات کے 12 اور کچھ رات کے 2 بجے گھر پہنچے ہیں۔
ایسے میں تو بندے کا کھانا کھانے کو جی نہ کرےo_O
 
Top