زیک کی متفرق تصاویر

اکثر لگتا ہے کہ ٹرول میاں ناروے میں جوان نہیں بلکہ گوجر خان میں بارہ سال کے بچے ہیں۔
میں تو سوچ رہا تھا کہ حسب طبیعت ایک ہی مراسلے کا اقتباس متعدد بار ( جوں جوں کوئی نئی بات یاد آئے) لیکر وکی پیڈیا اور پرنٹ، ٹیلی یا سوشل میڈیا کے حوالہ جات سے بھری کوئی 'خاص الخاص انقلابی' وجہ پیش کر چکے ہوں گے۔

ویسے آپ کو خوش ہونا چاہییے کہ سات سمندر پار سے کسی کو پیگی کی بھری جوانی کی فکر ہوئی ہے۔:)
 
Top