پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

جاسمن

لائبریرین
معمہ حل ہو گیا! جاسمن کیلیفورنیا کے ٹائم زون پر ہیں جو آج کل پاکستان سے 12 گھنٹے پیچھے ہے۔ معلوم نہیں یہ امریکا کب آئیں۔ ویسے تو جاسمن کافی امریکی نام ہے

جی میں نے چیک کیا تو ایسا ہی تھا جیسا آپ نے کہا۔:D ہاہاہا۔
چلیں اس بہانہ میں کراچی واپس آ چکی ہوں۔:D
 
جاسمن

لائبریرین
عبدالقیوم چوہدری
چوہدری صاحب! آپ کے لیے اسائنمنٹ ہے کہ میرا وہ دھاگہ ڈھونڈ کے لنک یہاں دیں کہ جس میں شاید آپ کو مبارکباد دی گئی تھی اور آپ کی بڑھک کابھی ذکر خیر ہوا تھا۔
آپ کے لیے ایک سوال ہے کہ جس کے چار حصے ہیں۔
الف: آپ نے بڑھک مارنا کب شروع کیا؟
ب: آپ نے اپنی آخری بڑھک کب ماری؟
ج: آپ بڑھکیں کیوں مارتے ہیں؟
د: کیا آپ کو بڑھکوں کے مطلوبہ نتائج حاصل ہوئے یا آپ ناکام رہے؟ دونوں صورتوں میں وجوہات پہ روشنی ڈالیں۔:D:LOL:
 
چوہدری صاحب! آپ کے لیے اسائنمنٹ ہے کہ میرا وہ دھاگہ ڈھونڈ کے لنک یہاں دیں کہ جس میں شاید آپ کو مبارکباد دی گئی تھی اور آپ کی بڑھک کابھی ذکر خیر ہوا تھا۔
لا مشکلہ۔ یہ رہا۔
الف: آپ نے بڑھک مارنا کب شروع کیا؟
شاید عالم ارواح سے ہی۔ :warzish:
ب: آپ نے اپنی آخری بڑھک کب ماری؟
کوئی بھی بڑھک آخری بڑھک قرار نہیں دی جا سکتی۔ :hatoff:
ج: آپ بڑھکیں کیوں مارتے ہیں؟
وہ جی مجھے نا۔۔۔۔بچپن سے ہی شوق تھا۔:blushing:
د: کیا آپ کو بڑھکوں کے مطلوبہ نتائج حاصل ہوئے یا آپ ناکام رہے؟
عموماً کامیاب رہتی ہے۔ :bomb:
دونوں صورتوں میں وجوہات پہ روشنی ڈالیں۔
:birthdaycake::sun::lightbulb:

جواب تو میں نے دے دئیے ہیں، لیکن اب آپ سے دست بستہ درخواست ہے کہ صرف دو یا تین ایسے مراسلے ٹیگ کر دیجیےتاکہ مجھے بھی پتہ لگ سکے کہ بڑھک آخر ہوتی کیا ہے:p
 
جاسمن

لائبریرین
جواب تو میں نے دے دئیے ہیں، لیکن اب آپ سے دست بستہ درخواست ہے کہ صرف دو یا تین ایسے مراسلے ٹیگ کر دیجیےتاکہ مجھے بھی پتہ لگ سکے کہ بڑھک آخر ہوتی کیا ہے:p

لو جی ایک سوال تو مجھے پوچھنا ہی بھول گیا تھا کہ اپنی پانچ بڑھکیں اچھی لکھائی میں لکھ کے دکھائیں۔:D
 
جاسمن

لائبریرین
بزم خیال!
سوال: آپ یہ بزم چھوڑ چھوڑ کے کون سی بزم میں چلے جاتے ہیں؟
اب جب تک آپ کے مراسلوں کی تعداد دس دن میں دس✖دس✖دس نہیں ہوجاتی، خبردار جو کہیں گئے۔:D اگلے دس دن کی اسائنمنٹ اس اسائنمنٹ کی تکمیل پہ بتائی جائے گی۔:D
 
بزم خیال

محفلین

جس کی بزم ہی خیال ہو وہ کہاں جائے گا:)
فون میں یو ٹیوب کے سوا تمام اپلیکیشن بشمول فیس بک ڈیلیٹ کر کے یہاں تک پہنچا ہوں۔
اگلے دس میں قانون کی حکمرانی سے کہیں اور نہ نکل جاؤں۔۔۔ ہتھ ہولا رکھیں۔۔۔۔۔ رعائتی نمبر والے بھی ساتھ ساتھ ہی چلتے ہیں۔
 
افضل حسین

محفلین
افضل حسین!
السلام علیکم۔

آپ اردو محفل میں 22جون 2012 میں آئے۔
اور آپ کے مراسلے ہیں۔1212
یہ کیا راز ہے؟:)
آپ کی زندگی میں 12 اور 2 کی اس قدر اہمیت کیوں ہے؟
ٹھوس جواب مثالوں کے ساتھ دیجیے۔:D
آپ کے مراسلے سے قبل ان قیمتی اعدادوشمار سے قطعی لاعلم تھا۔ مجھے غوروخوض کا موقعہ دیں تاکہ میں ٹھوس وجہ تلاش کرسکوں۔ ویسے اس مراسلے کے ساتھ اعداد بدل جائیں گے۔
 
ہماری رائے میں بٹیا سے اندازے کی غلطی ہورہی ہے۔ افضل بھائی کا نمبر 5 بن رہا ہے۔ ذیل میں پانچ وجوہات درج ہیں۔

1- رکنیت 23 تاریخ= 2+3= 5
2- رکنیت کا سال 2012= 2+0+1+2= 5
3- مثبت درجہ بندیاں= 1724= 4+2+7+1= 5
4- منفی درجہ بندیاں= 5
5- آج کی تاریخ 25 جولائی= 7+5+2= 5
 
واہ بھئی۔۔۔ خلیل بھائی آپ نے تو کمال کر دیا۔:)
اب نیا سوال نامہ بنانا پڑے گا۔
 
Top