برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

محمد عمر

لائبریرین
میں نے ایک نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
نیا ورژن بغیر براؤزر کے کام کرتا ہے ۔
اس کے استعمال میں مسائل کم ہوں گے۔
یہ تمام صفحات کو اعلیٰ ترین کوالٹی پر ڈاؤنلوڈ کرتا ہے۔
پی ڈی ایف اب بغیر پہلے خالی صفحے کے بننی چاہیے۔

اور ماہنامہ پھول کے تمام شمارے میں نے ڈاؤنلوڈ کر کے یہاں ڈال دیے ہیں۔ آپ یہاں سے پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کوئی اور کتب حاصل کرنا ہوں تو وہ بھی میں حاصل کر کے یہاں ڈال سکتا ہوں۔
 
آخری تدوین:

زبردست!!!
زبردست!!!
زبردست!!!
 
  • میں نے ایک نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
    نیا ورژن بغیر براؤزر کے کام کرتا ہے ۔
    اس کے استعمال میں مسائل کم ہوں گے۔
    یہ تمام صفحات کو اعلیٰ ترین کوالٹی پر ڈاؤنلوڈ کرتا ہے۔
    پی ڈی ایف اب بغیر پہلے خالی صفحے کے بننی چاہیے۔
    ترکیب استعمال بھی عنایت کر دیتے، یہ کمانڈ پرامپٹ کے ساتھ کچھ کام کرنے کا طریقہ سمجھ میں نہیں آتا، باقاعدہ ٹیٹوریل کی ضرورت ہوتی ہے۔:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love: قرنطینہ میں ہوں اور اس فراغت سے مستفید ہونا چاہتا ہوں، اگر ۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

طمیم

محفلین

  • ترکیب استعمال بھی عنایت کر دیتے، یہ کمانڈ پرامپٹ کے ساتھ کچھ کام کرنے کا طریقہ سمجھ میں نہیں آتا، باقاعدہ ٹیٹوریل کی ضرورت ہوتی ہے۔:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love: قرنطینہ میں ہوں اور اس فراغت سے مستفید ہونا چاہتا ہوں، اگر ۔۔۔۔۔
ترکیب استعمال:
  • اس لنک سے تازہ پروگرام ڈاونلوڈ کریں۔ یہ ذپ فائل ہے ۔ اسے اپنی ہارڈ ڈسک پر ایکسٹریکٹ کریں یعنی ان ذپ کریں
  • جو ڈائریکٹری بنے گی اس میں ایک فائلBLDownloader.exe کے نام سے موجود ہے ۔ اسے چلائیں
  • اب جو کھڑکی آپ کے سامنے ہے اس میں بڑے خانہ میں جہاں ایک لنک مثال کے طور پر درج ہے، اسے ختم کرکے وہاں آپ نیا لنک یعنی جو فائل آپ ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے درج یا کاپی کردیں۔
  • اب Download All پر کلک کریں ۔ پروگرام بیک گراونڈ میں فائلیں ڈاونلوڈ کرنا شروع کردے گا۔ یہ آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار پر منحصر ہے کہ فائلیں ڈاونلوڈ کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے۔ پروگرام کی رپورٹ آپ اسی پروگرام کے سب سے نیچے والے حصہ میں دیکھ سکتے ہیں۔
  • اب آپ واپس اسی ڈائریکٹری میں جائیں جہاں پر آپ کا پروگرام ہے۔ وہاں اس کتاب کے نام سے ایک ڈائریکٹری کا اضافہ ہوچکا ہوگا جس کا لنک آپ نے پروگرام میں دیا تھا۔ اس میں امیج فائلیں اور پی ڈی ایف فائل دستیاب ہوگی۔
 
یہ کمانڈ پرامپٹ نہیں بلکہ فرنٹ اینڈ کے ساتھ پروگرام ہے۔
 
جاسم محمد

یہ کمانڈ پرامپٹ نہیں ہے۔ گرافک انٹرفیس والی ایپ ہے۔ ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد BLDownloader.exe رن کریں :)
 
جاسم محمد

محفلین
یہ کمانڈ پرامپٹ نہیں بلکہ فرنٹ اینڈ کے ساتھ پروگرام ہے۔
image.png
 
میں نے ایک نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
نیا ورژن بغیر براؤزر کے کام کرتا ہے ۔
اس کے استعمال میں مسائل کم ہوں گے۔
یہ تمام صفحات کو اعلیٰ ترین کوالٹی پر ڈاؤنلوڈ کرتا ہے۔
پی ڈی ایف اب بغیر پہلے خالی صفحے کے بننی چاہیے۔
جو فولڈر"یہاں" پر ڈاؤنلوڈ ہونے کے لئے دیا گیا ہے اُس میں متذکرہ ایگزی فائل مفقود ہے، یہ فرنٹ اینڈ فائل کہاں سے مل سکے گی؟
 
کیا آپ درست فائل ڈاؤنلوڈ کی ہے۔
لنک پر جو فائلیں دستیاب ہیں ان کا اسکرین شاٹ ذیل میں پیش خدمت ہے۔ جس فائل پر سرخ دائرہ بنانے کی کوشش کی اسے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ یہ ذپ فائل ہے ، اس میں ایگزی فائل موجود ہے۔
Unbenannt.jpg
 
محمد عمر

لائبریرین
ترکیب استعمال:
  • اس لنک سے تازہ پروگرام ڈاونلوڈ کریں۔ یہ ذپ فائل ہے ۔ اسے اپنی ہارڈ ڈسک پر ایکسٹریکٹ کریں یعنی ان ذپ کریں
  • جو ڈائریکٹری بنے گی اس میں ایک فائلBLDownloader.exe کے نام سے موجود ہے ۔ اسے چلائیں
  • اب جو کھڑکی آپ کے سامنے ہے اس میں بڑے خانہ میں جہاں ایک لنک مثال کے طور پر درج ہے، اسے ختم کرکے وہاں آپ نیا لنک یعنی جو فائل آپ ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے درج یا کاپی کردیں۔
  • اب Download All پر کلک کریں ۔ پروگرام بیک گراونڈ میں فائلیں ڈاونلوڈ کرنا شروع کردے گا۔ یہ آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار پر منحصر ہے کہ فائلیں ڈاونلوڈ کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے۔ پروگرام کی رپورٹ آپ اسی پروگرام کے سب سے نیچے والے حصہ میں دیکھ سکتے ہیں۔
  • اب آپ واپس اسی ڈائریکٹری میں جائیں جہاں پر آپ کا پروگرام ہے۔ وہاں اس کتاب کے نام سے ایک ڈائریکٹری کا اضافہ ہوچکا ہوگا جس کا لنک آپ نے پروگرام میں دیا تھا۔ اس میں امیج فائلیں اور پی ڈی ایف فائل دستیاب ہوگی۔

صرف ایک بات کا اضافہ کرنا چاہوں گا کہ آپ متعدد کتب کے ربط (فی سطر ایک ربط) مہیا کر سکتے ہیں۔ یہ تمام کتب ایک ہی بار میں ڈاؤنلوڈ کر لے گی۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
جو دوست بھی کاپی رائٹ سے آزاد کتابیں ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں یا سکین کر رہے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ انہیں archive.org یا گٹ ہب پر اپلوڈ کر دیں اور افادہ عام کے لیے ان کی فہرست بھی مرتب کرتے رہیں۔ اس کی مثال اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہے جہاں حسان خان نے کتابیں اپلوڈ کرکے ان کی فہرست مرتب کی ہے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
ابو جاوید کی کتاب "را کے دیس میں"
کوئی صاحب رہنمائی کر دے گا کہ یہ برٹش لائبریری سے کیسے ڈاؤن لوڈ ہو سکتی ہے؟

لنک پوسٹ کر دیں میں ڈاؤنلوڈ کر دوں گا۔

ترکیب استعمال:
  • اس لنک سے تازہ پروگرام ڈاونلوڈ کریں۔ یہ ذپ فائل ہے ۔ اسے اپنی ہارڈ ڈسک پر ایکسٹریکٹ کریں یعنی ان ذپ کریں
  • جو ڈائریکٹری بنے گی اس میں ایک فائلBLDownloader.exe کے نام سے موجود ہے ۔ اسے چلائیں
  • اب جو کھڑکی آپ کے سامنے ہے اس میں بڑے خانہ میں جہاں ایک لنک مثال کے طور پر درج ہے، اسے ختم کرکے وہاں آپ نیا لنک یعنی جو فائل آپ ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے درج یا کاپی کردیں۔
  • اب Download All پر کلک کریں ۔ پروگرام بیک گراونڈ میں فائلیں ڈاونلوڈ کرنا شروع کردے گا۔ یہ آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار پر منحصر ہے کہ فائلیں ڈاونلوڈ کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے۔ پروگرام کی رپورٹ آپ اسی پروگرام کے سب سے نیچے والے حصہ میں دیکھ سکتے ہیں۔
  • اب آپ واپس اسی ڈائریکٹری میں جائیں جہاں پر آپ کا پروگرام ہے۔ وہاں اس کتاب کے نام سے ایک ڈائریکٹری کا اضافہ ہوچکا ہوگا جس کا لنک آپ نے پروگرام میں دیا تھا۔ اس میں امیج فائلیں اور پی ڈی ایف فائل دستیاب ہوگی۔

اگر آپ خود کوشش کرنا چاہیں تو اوپر دی گئی ہدایات کے مطابق ڈاؤنلوڈر پروگرام استعمال کر سکتے ہیں۔
 
یہ ایرر اِس لئے نہیں آ رہا ہے بلکہ اُس لئے آ رہا ہے۔ مطلب یہ کہ ہر کتاب کا ایڈریس اس میں ڈالنے پر آ جاتا ہے۔ اوپر والا سوال ایک اور صاحب کا ہے جو اُنہوں نے میری مدد سے دریافت کیا ہے۔ میرے کمپیوٹر میں یہ ایرئر آ رہا ہے اور ہر قسم کی کتاب کے ربط ڈالنے پر آ رہا ہے۔ کوئی حل ہے اس کا؟
 
میں حتمی طور پر تو کچھ نہیں کہہ سکتا تصویر دیکھ کر صرف اندازہ ہی لگا سکتا ہوں۔ جہاں تک اس تصویر میں استعمال کیے گئے صفحے کی بات ہے تو اس کا ربط ( یعنی http://images.eap.bl.uk/EAP566/EAP566_1_3_7_1/2.jp2/full/90,/0/default.jpg) ایک تصویر کا ربط ہے جو کہ اس پروگرام میں کام نہیں کر سکے گا۔ یہ پروگرام صرف کتاب کے مین صفحے سے کام کرتا ہے، جیسا کہ نیچے دی گئی تصویر میں صفحہ نظر آ رہا ہے۔ اگر آپ اپنی کتاب کے مین صفحے کا ربط دیں تو میں دیکھ سکتا ہوں کہ کیا مسئلہ ہے۔ چونکہ اس پروگرام کو گنے چنے لوگوں نے استعمال کیا ہے اس لئے اس میں مسائل ہو سکتے ہیں جو کہ آپ کے تعاون سے حل کئے جا سکتے ہیں۔

میں نے کچھ کوشش کر کے دلگداز کا شمارہ ڈھونڈ لیا ہے اور اس کے پڑھنے کا ربط یہ ہے۔ اور میں نے اسے ڈاؤنلوڈ کر کے آرکائیو پر اپلوڈ کر دیا ہے۔ آپ اسے یہاں (https://archive.org/details/dilgudaz-volume-8-issue-1-1901)سے حاصل کر سکتے ہیں۔

fysX2gl.png
 
آخری تدوین:
جواب دینے کا بہت بہت شکریہ۔ دراصل مجھے دلگداز شمارہ نہیں چاہئیے، میں نے تو اس کا ربط مثال کے طور پر استعمال کیا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ میرے سسٹم سے کتابیں کیوں ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہی ہیں اور ضرور میں کوئی غلطی کر رہا ہوں جس کا ادراک مجھے نہیں ہو پا رہا ہے۔ آپ مدد فرمائیں گے تو شائد یہ مسئلہ حل ہو جائے۔ ایک کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش حسبِ معمول رائیگاں جا رہی ہے۔ اس عمل کا امیج یہاں ثبت کر رہا ہوں، اگر آپ رہنمائی کر سکیں اور اس امر کی نشاندھی ہو سکے کہ میں کہاں پر غلطی کر رہا ہوں۔
AF1QipO9--NSSpvibmzl1ENPNi5M4s-fSHM23ptWCdWz

Google Photos
Google Photos

کتاب کا ربط ہے
"Maulvi (Volume 32, Issue 1) [1940]"
 
Top