سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ناپسندیدگی نہیں اجمل وزیر کا کرپشن سکینڈل پکڑے جانے کی وجہ سے خود برطرف کیا ہے۔
جب آٹا چینی سکینڈل میں ملوث وزرا کو نہیں نکالا تھا تو یہی اپوزیشن چیخ رہی تھی کہ حکومت خود احتسابی نہیں کر رہی۔ آج خود احتسابی کی ہے تو اسے خان کی ناپسندیدگی ٹھہرا رہی ہے۔ اتنی منافق اپوزیشن پہلے کبھی نہیں دیکھی۔۔۔
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top