سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
EbcZa0_WoAEamd-
 

جاسم محمد

محفلین
دنیا کا پہلا کورونا وائرس مریض جسے ۱۴ دن قرنطینہ کے بعد بھی وائرس کی علامات ہیں لیکن آج تک اپنا ٹیسٹ نہیں کروایا :)
 

جاسم محمد

محفلین
تضادات.....
‏عمران خان اعتماد کاووٹ لیں، خواجہ آصف
‏عمران خان اعتماد کا ووٹ لے بھی لیں تو ان کو گھر جانا ہوگا، شاہد خاقان عباسی
‏دوبارہ انتخابات کرائے جائیں، اپوزیشن
‏دوبارہ انتخابات کے نتیجے میں عمران خان پھر آگئے تو الیکشن مسترد کرکے دوبارہ دھرنا دیں گے،مولانا فضل الرحمن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top