ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

تعمیر

محفلین
ریختہ کا سرور پچھلے دو دن سے ڈاؤن ہے۔ ریختہ انتظامیہ کے ایک واقفکار نے بتایا ہے کہ پیر 18-مئی کی شام تک ریختہ دوبارہ آن لائن ہو جائے گی۔
 
زہیر عبّاس

محفلین
ریختہ انتظامیہ کے ایک واقفکار نے بتایا ہے کہ پیر 18-مئی کی شام تک ریختہ دوبارہ آن لائن ہو جائے گی۔
ریختہ والے کافی عرصے سے نئی کتب اپلوڈ نہیں کررہے کیا آپ اپنے اس واقف کار سے اس کی وجہ معلوم کرکے بتا سکتے ہیں۔ جب سے جشن ریختہ ہوا ہے اس وقت سے لے کر اب تک نئی کتابوں کی اپلوڈنگ بہت ہی سست رفتار بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
 
کافی دنوں بعد ریختہ سے ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ملی۔ لگتا ہے ریختہ نے محمد عمر اور فلسفی صاحب دونوں کے جگاڑوں کا توڑ کرلیا ہے۔
 
جب کوئی ایرر ہو جیسے کہ ویب کال ناکام رہے (جو کہ ریختہ کے ساتھ بعض اوقات ہوتا ہے) تو بجائے تمام ڈاؤنلوڈ ختم کرنے کے یہ اپلیکیشن 5 بار صفحہ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ تمام ایرر مسئلے کی تفصیل ہیں۔ اگلے ورژن میں اسے تھوڑا کم کر دوں گا۔ کتاب اگر ڈاؤنلوڈ نہ ہو سکے تو پی ڈی ایف نہیں بنے گی۔

سعیدخان ترنابی محفلین
مراسلے:
12
جدید کافی دنوں بعد ریختہ سے ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ملی۔ لگتا ہے ریختہ نے محمد عمر اور فلسفی صاحب دونوں کے جگاڑوں کا توڑ کرلیا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
کافی دنوں بعد ریختہ سے ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ملی۔ لگتا ہے ریختہ نے محمد عمر اور فلسفی صاحب دونوں کے جگاڑوں کا توڑ کرلیا ہے۔
محمد عمر بھائی اب یہ بگ آ رہا ہے۔
image.png
 
تعمیر

محفلین
ریختہ والے کافی عرصے سے نئی کتب اپلوڈ نہیں کررہے کیا آپ اپنے اس واقف کار سے اس کی وجہ معلوم کرکے بتا سکتے ہیں۔ جب سے جشن ریختہ ہوا ہے اس وقت سے لے کر اب تک نئی کتابوں کی اپلوڈنگ بہت ہی سست رفتار بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
جی، ایک منتظم سے بات ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بتایا ہے:

ای-بک سیکشن کے فیچرز بدلے جا رہے ہیں، انہیں easily accessible بنایا جا رہا ہے تاکہ وہ ہر کسی تک ایک دو کلک میں آسانی سے پہنچ جائے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کام میں کچھ سست رفتاری آ گئی ہے۔ اس دوران جو کتابیں جو اسکین ہو گئیں ان کی ایڈیٹنگ وغیرہ ، ان کی مناسب اپ لوڈنگ، ان کی فہرست بنانا ، اور پھر اس کے بعد کتابوں پر ریویوز کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ ساری کتابوں پر ریویوز ہوں گے، تو اس طرح سے بڑے لیول پر کام چل رہا ہے۔ ان شاء اللہ ای بک والی ویب سائٹ الگ فیچر کے ساتھ جلد رونما ہوگی۔
 
محمد عمر

لائبریرین
کافی دنوں بعد ریختہ سے ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ملی۔ لگتا ہے ریختہ نے محمد عمر اور فلسفی صاحب دونوں کے جگاڑوں کا توڑ کرلیا ہے۔
کافی دنوں بعد ریختہ سے ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی نہیں ملی۔ لگتا ہے ریختہ نے محمد عمر اور فلسفی صاحب دونوں کے جگاڑوں کا توڑ کرلیا ہے۔

ریختہ نے ایژور سی ڈی این سے اپنی اے پی آئی میں تبدیل کر دیا ہے۔ میں نے کوڈ اپڈیٹ کر دیا ہے۔ دوبارہ اُتار کر کوشش کریں۔
64 بٹ
32 بٹ

یہاں سے اُتار لیں
آپ یہ کام خود بھی سر انجام دے سکتے ہیں۔ اُوپر میں دیے گئے ربط سے اپنے کمپیوٹر کے مطابق ڈاؤنلوڈر اُتار لیں۔ اسے ان زِپ کریں مندرجہ ذیل کمانڈ کو اس فولڈر میں استعمال کریں جہاں ان زِپ کیا ہے۔ کتاب اسی فولڈر میں محفوظ ہو جائے گی۔ بقیہ مدد اسی فورم میں پہلے سے موجود ہے۔
کوڈ:
Downloader.exe -t 10  -u  https://www.rekhta.org/ebooks/muqaddamah-e-tilism-e-hoshruba-ebooks
کتاب کا ربط تبدیل کرتے جائیں اور کتابیں حاصل کرتے جائیں۔
 
وصی اللہ

جزاک اللہ محمد عمر صاحب۔۔ خوش رہیں۔۔۔ اللہ آپ کو صحت والی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے علم و رزق میں اضافہ فرمائے۔ آمین
 
Top