ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

محمد عمر

لائبریرین
بالکل ہم بھی منتظر ہیں جناب!

بہت معذرت کے ساتھ، رمضان کی وجہ سے مصروفیت کچھ بڑھ گئی ہے۔ جیسے ہی وقت ملتا ہے کچھ راہ تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی ۔ انشاءاللہ جلد ہی کوئی نہ کوئی راہ نکل ہی آئے گی۔
 

محمد عمر

لائبریرین
تو کیا ریختہ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ مل گیا؟

تعمیر فہد اشرف موجو عبید انصاری
فلسفی بھائی کی طرف سے یہ پیغام ملا ہے:
نیا ورژن اپ لوڈ کر دیا ہے، دیکھیے اس سے مسئلہ ہوتا ہے آپ حضرات کا۔


یہ دو پروگرام ہیں اس مقصد کے لیے۔
 
Top